Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

ویجی لینس کی کارروائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
جموں//ڈپٹی ایکسائز کمشنرجموں سید مرید حسین شاہ ( کے اے ایس ) جو ڈائریکٹر لینڈ منیجمنٹ جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں زیر تبدیلی تھے، کو2لاکھ روپے رشوت لینے ہوئے ویجی لینس آرگنائزیشن نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جس کے فوراً بعد ریاستی حکومت نے اسے معطل کرنے کے احکامات صادر کئے ۔ سرکاری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ اُ ن کی معطلی کے دوران مرید شاہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ اٹیچ رہیں گے ۔ ویجی لینس ڈیپارٹمنٹ جموں کو اس بات کی شکایت ملی تھی کہ ڈپٹی ایکسائز کمشنر(ایگزیکٹیو) سید مراد حسین شاہ کے پاس  ریٹائرڈ کرنل ایچ ڈی ایس رینیل کا ایک کیس مئی 2018سے زیر التوا پڑا رہا ،جو نروال جموں میں اسکی شراب کی دوکان’ دلیپ سنگھ وائن شاپ‘ کے نام سے تھا، جس کی لائسنس کی تجدید کرنی تھی لیکن مذکورہ آفیسر نے شراب کی لائسنس کی تجدید کرنے کیلئے مذکورہ ریٹائرڈ کرنل سے 2لاکھ کی رشوت کا تقاضا کیا تھا۔چنانچہ سابق کرنل نے ویجی لینس میں شکایت درج کرائی جس کے بعد ویجی لینس نے تحقیقاتی عمل شروع کیا۔ جمعہ کو مذکورہ آفیسر کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس نے 2لاکھ کی رقم وصول کی۔اسکی گرفتاری کے بعد ایک ٹیم پلورہ میں اسکی رہائش گاہ بھی چھاپہ مارنے گئی اور وہاں بھی تلاشیاں لی گئیں۔اسکے خلاف کیس زیر نمبر42/2018درج کیا گیا ہے اور اسے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔یاد رہے صرف ایک روز قبل ہی اسکی تبدیلی کے احکامات صادر کئے گئے تھے اور انہیں ڈائریکٹر لینڈ منیجمنٹ جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی تعینات کیا گیا تھا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

صفحہ اول

ٹرمپ کا ٹرمپ کارڈ | ہندوپاک فوری جنگ بندی پر متفق | تیسرے ملک میں بات چیت کو آگے بڑھانے پر بھی رضا مند

May 11, 2025
صفحہ اول

زمینی، فضائی اور سمندری فوجی کارروائی بند | بات چیت کا ایک اور دور 12 مئی کو : مسری

May 11, 2025
صفحہ اول

پاکستان کی مہم جوئی کے خلاف فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: فوج

May 11, 2025
صفحہ اول

کشیدگی کا دور ختم | جنگ بندی پر اتفاق: پاکستان

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?