Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وزیر خارجہ کا غیر متوقع دورہ وادی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 10, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
  سرینگر+بارہمولہ//وزیر خارجہ ایس جے شنکر اچانک وادی کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایران میں درماندہ طلاب اور دیگر شہریوں کے اہل خانہ کیساتھ ملاقات کی اور نئی دہلی واپس جانے سے قبل بارہمولہ کے دورے پر بھی گئے۔ وزیر خارجہ پیر کی صبح غیر متوقع طور پر وادی وارد ہوئے اور جھیل ڈل کے کنارے واقع کشمیر انٹر نیشنل کنوکیشن سینٹر(کے آئی سی سی) میں ایران میں پھنسے طلاب کے رشتہ داروں و اہل خانہ کے ساتھ ملاقی ہوئے۔ایران میں درماندہ طلاب کے والدین اور ایرانی زائرین کے رشتہ داروں نے وزیر خارجہ کو درماندہ شہریوں کو فوری طو رپر وہاں سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔حکام نے بتایا کہ ایران میں درماندہ افراد کے قریب 100سے زیادہ  رشتہ داروں نے ان سے ملاقات کی۔جے شنکر نے اہل خانہ کو درماندہ شہریوں کو ایران سے واپس لانے کے مرکزی سرکار کے اقدامات کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔وزیر موصوف نے انہیں یقین دلایا کہ درماندہ شہریوں کو ہوائی جہازوں کے ذریعے واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کی جائیگی۔حکام نے مزید بتایا کہ درماندہ شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے کے بعد وزیر موصوف نے سیاحت کے شعبے سے وابستہ کئی لوگوں سے ملاقات کی جس کے دوران سیاحتی شعبے کو درپیش مشکلات کے معاملات انکے سامنے رکھے گئے۔جے شنکر اسکے بعد بلیوارڈ روڑ پر واقع ریجنل پاسپورٹ آفس سرینگر بھی گئے اور یہاں کام کاج کا جائزہ لیا۔جے شکر نے سرینگر میں قائم 15ویں کور کے سربراہ سے وادی کی سیکورتٰ صورتحال کے بارے میں جانکاری حاصل کی اور وہ سہ پہر بعد بارہمولہ چلے گئے جہاں انہوں نے پاسپورٹ سیوا کیندر کا دورہ کیا۔انہوں نے بارہمولہ کے بریکیڈ ہیڈکوارٹر میں جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف سے بھی ملاقات کی اور بعد میں نئی دہلی واپس چلے گئے۔سرینگر میںنامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے طلاب کے رشتہ داروں نے بتایا کہ وزیر خارجہ نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ انکے بچوں اور دیگر شہریوں کو جلد واپس لانے کی کوشش کی جائے گی۔تاہم انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اس سلسلے میں کوئی تاریخ نہیں دی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ ایران میں تمام کشمیری طلاب محفوظ اور سلامت ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?