Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وزیر اعظم نے جی ایس ٹی کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 6, 2017 2:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے اشیاء و سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) نظام کی تیاریوں کا آج جائزہ لیا اور اسے ہندستانی معیشت میں تاریخی موڑ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کیلئے سائبر سیکورٹی کے سخت تدابیرکئے جانے چاہئیں۔ جی ایس ٹی کا نفاذ یکم جولائی سے ہونا ہے ۔ٖڈھائی گھنٹے سے زیادہ وقت تک چلی اس میٹنگ میں وزیر خزانہ ارن جیٹلی ، وزارت خزانہ ، پی ایم او کے اعلی اہلکاروں اور کابینی سکریٹری نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دورا ن وزیراعظم نے خاص طور پر جی ایس ٹی کے نفاذسے متعلق جن پہلوؤ ں کا جائزہ لیا ان میں آئی ٹی سے متعلق تیاری ، ایچ آر سے متعلق تیاری ، ا فسروں کی تربیت اور انہیں اس کام کے تئیں حساس بنانا ، سوالوں کے نپٹارے سے متعلق میکانزم اور نگرانی شامل ہیں۔ وزیراعظم کو مطلع کیا گیا کہ جی ایس ٹی سے متعلق نظامات جیسے اطلاعاتی ٹکنالوجی سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی  تیاری ، اہل کاروں کی تربیت ، بینکوں کے ساتھ ربط کا قیام اور موجودہ ٹیکس دہندگان کا اندراج جی ایس ٹی کی نفاذ کی تاریخ یکم جولائی سے پہلے پہلے تیار ہوں گے ۔ اطلاعات کے تحفظ سے متعلق نظامات پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا گیا۔سوالوں کا رئیل ٹائم پر جواب دینے کے لئے ایک ٹوئیٹر ہنڈل @askGst_GOI کا آغاز کیا گیا ہے ۔ اس مقصد کے لئے ایک کل ہند ٹال فری فون نمبر1800-1200-232 بھی ایکٹی ویٹ کیا گیا ہے ۔وزیراعظم نے زوردے کر کہا کہ یکم جولائی سے جی ایس ٹی کا نفاذ جملہ متعلقین کی کوششوں کی تکمیل ہوگی، جس میں سیاسی پارٹیاں ، تجارتی اورصنعتی ادارے شامل ہیں۔ انہوں نے جی ایس ٹی کو معیشت کے لئے ایک بڑی تبدیلی (ٹرننگ پوائنٹ) اور تاریخ میں غیر معمولی واقعہ قرار دیا ۔ انہوں نے اہلکاروں کو ہدایت دی کہ ایک قوم ، ایک بازار ، ایک ٹیکس نظام سے عام لوگوں کو زبردست فائدہ ہوگا۔ وزیراعظم نے یہ ہدایت بھی دی کہ سب سے زیادہ توجہ جی ایس ٹی سے متعلق آئی ٹی نظامات میں سائبر سیکورٹی پر دی جائے ۔یو این آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?