Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وزارت داخلہ کاچیف سیکریٹری کومکتوب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 19, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//وزارت داخلہ نے جموں کشمیر کے چیف سیکریٹری کے نام مکتوب میں کہا ہے کہ 26جنوری کی تقریبات کے دوران پرچم کشائی  سے متعلق ضابطوں پر سختی سے عمل کریں اور تقریبات کے دوران کاغذی پرچم کو پھاڑا نہ جائے اور ناہی زمین پر پھینک دیا جائے ۔ سی این آئی کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فلیگ کوڈ آف انڈیا 2022 اورقومی وقار کی بے حرمتی کی روک تھام سے متعلق قانون 1971 کی سفارشات پر سختی سے عمل کو یقینی بنایا جائے۔ وزارت داخلہ نے ریاستوں اور جموں کشمیر سمیت دیگر مرکز کے انتظام والے علاقوں سے کہا ہے کہ بھارت کے پرچم سے متعلق 2002 کے ضابطوں پر سختی سے عمل کیا جائے۔وزارت داخلہ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ فلیگ کوڈ آف انڈیا 2022 اورقومی وقار کی بے حرمتی کی روک تھام سے متعلق قانون 1971 کی سفارشات پر سختی سے عمل کو یقینی بنایا جائے۔ وزارت نے جموں کشمیر کے چیف سیکریٹری کے نام مکتوب روانہ کیا ہے جبکہ دیگر یوٹیز کے چیف سکریٹریوں اور منتظمین کو ایک مکتوب میں مرکزی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ بھارتی پرچم عوام کی امیدوں اور خواہشات کی عکاسی کرتا ہے۔ اْس نے کہاکہ قومی پرچم کے استعمال سے متعلق قوانین اور عمل آوری کے حوالے سے لوگوں اور تنظیموںکے درمیان معلومات کی کمی دیکھی گئی ہے۔ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ اہم قومی، ثقافتی اور کھیل سے متعلق تقریبات کے موقع پر عوام کے ذریعے کاغذ کے پرچم کے استعمال کو یقینی بنایا جائے۔ اْس نے یہ بھی کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنایاجائے کہ تقریبات کے بعد کاغذ کے پرچم کو پھاڑا نہ جائے یا زمین پر نہ پھینکا جائے اورپرچم کے وقار کے لحاظ سے اسے ضائع کردیا جائے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?