Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا2روزہ اجلاس شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اقوام متحدہ //عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 18 مئی کو ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے پہلے ورچوئل اجلاس کا آغاز کردیا ہے تاہم امریکا اور چین کے مابین کشیدگی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار ٹھوس اقدام کو متاثر کرسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سالانہ اجلاس ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے دورانیے کو 3 ہفتے سے کم کرکے صرف 2 روز تک محدود کیا گیا ہے جس میں صرف کورونا وائرس پر توجہ مرکوز کرنے کا امکان ہے۔اجلاس میں دنیا بھر کی ریاستوں کے سربراہان،وزرائے صحت اور دیگر معزز شخصیات کی جانب سے اجلاس میں شرکت کا امکان ہے۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ایڈ ہانوم گریبیسس نے گزشتہ دنوں کہا تھا کہ یہ اجلاس 1948 میں ادارے کے قیام سے لے کر اب تک سب سے اہم ہے۔تاہم کورونا وائرس سے نمٹنے سے متعلق عالمی اقدامات پر اتفاق رائے کو چین اور امریکا کے تیزی سے بگڑتے ہوئے تعلقات سے خطرہ ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ چند ماہ میں دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 47 لاکھ افراد متاثر جبکہ 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔ یورپی یونین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں کورونا وائرس کے بحران کا غیر جانبدارانہ اور جامع جائزہ لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔سوئٹزرلینڈ کے پبلک ہیلتھ آفس کے بین الاقوامی امور ڈویڑن کی سربراہ نورا کرونگ نے کہا تھا کہ اس حوالے سے ٹھوس مذاکرات ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کئی روز بعد قرارداد کی منظوری کے لیے عارضی معاہدہ کیا گیا تھا جس میں ٹیسٹ، طبی آلات، ممکنہ علاج اور مستقبل کی ممکنہ ویکسین کی مساوی فراہمی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین
ڈاکٹروں کا عالمی دن: منوج سنہا کی ڈاکٹروں کی بے لوث خدمت کو سلام
تازہ ترین
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال

Related

بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025
بین الاقوامی

۔2بسوںمیں خوفناک تصادم | تنزانیہ میں 38افراد ہلاک

June 30, 2025
بین الاقوامی

فلسطینی بچوں کے خوابوں کا کفن | نیدرلینڈز میں ضمیر جھنجھوڑنے والا احتجاج

June 30, 2025
بین الاقوامی

گلاسٹنبری فیسٹیول میں فنکاروں کا احتجاج | فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کا اظہار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?