Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وجے دیوس کے موقعہ پرتقریب | کرگل جیسی جنگ میں فتح حاصل کرناانتہائی مشکل کام :بپن راوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 27, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر// دراس لداخ میںکرگل وجے دیوس کی 22 ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد کیا گیاجس میں آپریشن وجے کے حوالے سے فوج کی بہادری کی کہانیاں بیان کی گئی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت نے کرگل دیوس کو تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے مشکل حالات میں فتح حاصل کرنا انتہائی مشکل کام ہوتا ہے۔ سی این ایس کے مطابق اس یہ تقریبات کرگل وار میموریل میں منعقد کی گئیں۔ اس موقعہ پرجنگ کے دوران ٹائیگر ہل اور دیگر واقعات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ اس موقع پر لداخ یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر آر کے ماتھر مہمان خصوصی تھے جنہوں نے وار میموریل پر پھول مالا چڑھائی ۔اس خصوصی تقریب پر کارگل جنگ کے ہیروز اور اْن کے کنبے کے مزید دیگر فوجی اہلکار بھی موجود تھے۔ جنگ کی کہانی سن کر وہاں موجود سامعین کی آنکھیں نم ہو گئی آخر میں تقریبات کو کرگل وار میموریل منتقل کیا گیا جہاں ملٹری بینڈ نے اپنا نمونہ پیش کیا۔ جس کے بعد بیٹنگ دی ریٹریت تقریب ہوئی جس کے دوران وہاں موجود افراد نے جنگ کے دوران ہلاک ہوئے فوجیوں کو خاموش خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر مزید 559 لیمپ بھی جلائے گئے۔ آخری تقریب میں موسیقار امان چندر نے شام کے موقع پر اپنی موسیقی کی دھنوں سے سامعین کا دل جیت لیا۔ اس کے بعد مارے گئے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فوج کے بینڈ نے پرفارم کیا۔ اور پھر آخر میں کیپٹن وکرم بترا کی بائیوپک، ’شیرشاہ‘ کا ٹریلر بھی ریلیز کیا گیا اور ناردرن کمانڈ کے ذریعہ تیار کردہ ایک نغمہ ما تیری قسمبھی پیش کیا گیا۔اس تقریب میںلیفٹیننٹ گورنر آر کے ما تھورمہمان خصوصی نے چادر چڑھائی۔ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت نے کرگل دیوس کو تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے مشکل حالات میں فتح حاصل کرنا انتہائی مشکل کام ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان شہیدوں کو ہر پل یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ملک کے دفاع کے لئے اپنی جانیں نچھاور کیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ لداخ یونین ٹریٹری میں ترقیاتی کام اچھی طرح سے ہو رہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025
کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?