Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

وادی چناب میںخشک سالی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
بھدرواہ //لگاتار خُشک سالی کی وجہ سے وادی چناب کے بالائی علاقوں میںرہائش پذیر لگ بھگ 35000 خانہ بدوش اپنے مال و مویشیوں کو لیکر بہت ہی پریشان حال ہیں کیونکہ لگاتار 45 دنوں سے بارش نہ ہونے کی وجہ سے سرسبز چراہ گاہ اب مستقل طور سے پیلے پڑ گئے ہیں اور آبی باڈیز تیزی سے سوکھ رہے ہیں۔خانہ بدوش طبقہ بشمول گوجر، بکروال اور گدی ،جو کہ روایتی طور سے بالائی چرا گاہوں میںاپنے مال و مویشیوں بشمول بھینس ،بھڑ،بکریوں ،خچروں اور گھوڑوں کے ساتھ رہائش پذیر ہیںاور گوشت، دودھ اور دودھ کے پروڈکٹ سپلائی کرنے کے اہم سپلائر ہیں،جو کہ ریاست کی 65فیصدی ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔دہائیوں سے یہ خانہ بدوش ،جو پدری، بال پدری،کینٹھی، جائی،سیوج ،سرتھل ،گُلڈانڈا،لال درمن، سُبار دھار ،فُکلان دھار، لالو پانی، کنسار ،گوہا ،بگاڈ و دیگر چراگاہوں پر موسم گرما میں  ماہ اپریل سے نومبر ماہ تک جاتے ہیں۔اور اس مدت کے دوران وہ مکمل طور سے قدرتی چارہ اور آبی باڈیز پر منحصر ہوتے ہیں۔لیکن امسال لگاتار خُشک سالی کی وجہ سے پانی کی قلت اور چراگاہوں کے جلد سوکھ جانے کی وجہ سے چارہ کافی تعداد میں کم ہوگیا ہے۔کینتھی دھار کے ایک خانہ بدوش چودھری عبدالکریم نے کہا کہ ابھی بھی وادی چناب کے چراگاہوں میں50,000گوجر اور بکروال ابھی بھی بکھرے ہوئے ہیں اور ہمارے مال مویشی بغیر پانی کے گُذارہ کر رہے ہیں کیونکہ گذشتہ دو مہہینوں سے بارشیں نہیں ہوئی ہیں جسکی وجہ سے ہمارے پروڈکٹ میں بھی کمی آئی ہے۔اس نے کہا کہ میں روزانہ1100روپے کا پنیر بیچتا تھا جو کہ اب 200روپے روزانہ پر پہنچ گیا ہے۔ان خانہ بدوشوں کو یہ بھی تشویش لاحق ہے کہ اگر اگلے کئی دنوں تک بھی بارشیں نہیں ہوتی ہیں تو انکے مال کو کافی نقصان ہو سکتا ہے۔کوٹہ ٹاپ کے سیف الدین ڈھکار نے کہا کہ لگاتار خشک سالی کی وجہ سے ڈھلان بہت سخت ہوگئے ہیںجسکی وجہ سے ہمارے مویشی اپنا توازن برقرار نہیں رکھ سکتے اسلئے ہمیں ان کو مکانوں کے اندر ہی رکھنے کے لئے مجبور ہو جاتے ہیں ،تاکہ کسی بھی سانحہ سے بچا جا سکے۔کینٹی دھار کے ایک اور خانہ بدوش گوجر مسکین علی کھٹانہ کا کہنا ہے کہ اس مرحلہ پر ہم اپنے مویشی وادی کے نچلے علاقوں میں بھی نہیں لے جاسکتے کیونکہ وہاں پر کھیتوں میں مکی اور شالی کی فصل ابھی تک موجود ہے۔اس طرح سے ہمارے پاس کوئی متبادل نہیں ہے ماسوائے اسکے کہ ہمیں مزید 15 دنوں تک ان سوکھے ہوئے چراگاہوںمیں ٹھہرنا ہوگا جب تک کہ فصل کٹائی کا موسم ختم نہیں ہوتا ہے۔ اُس نے کہا کہ تقریبا ً25برسوں کے بعد ہمیں ایسی خشک سالی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اس قدرتی آفات سماوی نے ہمیں لاچار بنا دیا ہے۔اُس نے کہا کہ ہم نے ان چراگاہوں میں اپنے مویشی چرانے کیلئے50,000 سے ایک لاکھ روپے ادا کئے ہیںلیکن خشک موسم نے ہمیں دیوالیہ بنا دیا ہے کیونکہ ان چراگاہوںمیں کوئی گھاس نہیں ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ تقریباً35,000 خانہ بدوش بشمول گوجر، برکوال اور گدی قبائل کے لوگ اپنے مال و مویشی لیکر وادی بھدرواہ اور وادی چناب کے دیگر حصوں میں موسم گرما کے دوران اپنے مویشی چرانے کے لئے جاتی ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں مویشی کی کوشش ناکام ۔6مویشی بازیاب، گاڑی ضبط ، ملزم گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا کیلئے چندرکوٹ اور بانہال سمیت شاہراہ پر سیکورٹی و دیگر انتظامات مکمل ضلع میں 37 لنگر قائم ، چندرکوٹ وبانہال میں 7ہزار یاتریوں کے قیام کے انتظامات

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?