Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وادی میں ہر جگہ سیکورٹی کے سخت انتظامات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 14, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار کا کہنا ہے کہ یوم آزادی کے پیش نظر وادی کشمیر میں ہر جگہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی کے ہر ضلع ہیڈ کوارٹر پر یوم آزادی کی تقاریب کے پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔موصوف نے ان باتوں کا اظہار یہاں جمعہ کے روز نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا ’’پندرہ اگست کو لے کر ہر جگہ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، اس سلسلے میں چیکنگ کی جا رہی ہے اور ڈرون سرویلنس کا بھی انتظام کیا گیا ہے ‘‘۔وجے کمار نے کہا کہ لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے پاکستان امن خراب کرنے کی ایسی کوششیں کرتا رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز تمام چلینجز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔قابل ذکر ہے کہ پولیس نے سری نگر اور گرد و نواح علاقوں کی فضائی نگرانی کے لئے جمعرات کو لالچوک کے نزدیک واقع پرتاب پارک میں ڈرونز کا تجربہ کیا۔اس موقع پر پولیس کے ایک سینیئر عہدیدار کے مطابق 15 اگست کے پیش نظر سول لائنز علاقوں کی ڈرونز کے ذریعے فضائی نگرانی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ 15 اگست کی تقریب کے پیش نظر ہر جگہ سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ لوگوں کی تلاشی لی جا رہی ہے، نگرانی ڈرون کے ذریعے کی جاتی ہے، ہم تکنیکی نگرانی کر رہے ہیں ۔ادھرجمعہ کو شیر کشمیر کرکٹ سٹیڈیم میں فل ڈرس رہرسل کی گئی جس کے دوران مختلف سیکورٹی ایجنسیوں سے وابستہ ٹکٹریوں اور سکولی بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے۔فل ڈرس رہرسل کا پروگرام کئی گنٹوں تک جاری رہا۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا شیر کشمیر کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں پرچم کشائی کریں گے ۔اس دوران جموں کشمیر انتظامیہ نے اس بات کی ہدایات دی ہیں کہ نہ صرف ہر ایک سرکاری و پرائیویٹ سکولوں بلکہ سبھی سرکاری دفاتر پر ترنگا لہرانے کی رسم انجام دی جائیگی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?