Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وادی میں مثبت کیسوں کی شرح0.29فیصد، سرینگر 0.46فیصد کیساتھ سرفہرست

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 20, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //کورونا وائرس کی دوسری لہر میں کافی حد تک کمی آنے کے بائوجود بھی وادی کے مختلف اضلاع میں ابھی بھی 518مائیکرو کنٹیمنٹ زون (Micro Containment Zones)موجود ہیں جہاں659افراد کو گھر قرنطین میں رکھا گیا ہے ۔ وادی میں مثبت کیسوں کی شرح 0.29فیصد ہے جبکہ 0.46فیصد کے ساتھ سرینگر شہر مثبت کیسوں کی شرح میں سرفہرست ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق  وادی کے 10اضلاع میں 518مائکرو کنٹیمنٹ زون موجود ہیں جن میںاننت ناگ کے 6متاثرہ علاقوں میں33افراد، بانڈی پورہ کے 9مائکروکنٹیمنٹ زونوں میں 54مریض،بارہمولہ کے 40متاثرہ علاقوں میں 69، بڈگام  کے 123مائکرو کنٹیمنٹ زونوں میں 80، گاندربل کے 15علاقوں میں 58، کولگام کے 46متاثرہ علاقوں میں36، کپوارہ کے 77مائکروکنٹیمنٹ زونوں میں 10،پلوامہ کے 55مائکرو کنٹیمنٹ زونوں میں 39،شوپیان کے 3مائکروکنٹینمنٹ زونوں میں 6جبکہ سرینگر شہر کے 144مائکروں کنٹیمنٹ زونوں میںسب سے زیادہ 274افراد کو گھر قرنطین میں رکھا گیا ہے ۔ وادی کے 10اضلاع میں مثبت کیسوں کی مجموعی شرح0.29فیصد ہے جن میں اننت ناگ میں 0.20فیصد،بانڈی پورہ میں 0.48فیصد، بارہمولہ میں 0.23فیصد،بڈگام میں 0.24فیصد، گاندربل میں 0.43فیصد،کولگام میں 0.33فیصد، کپوارہ میں 0.37فیصد،پلوامہ میں 0.15فیصد،شوپیان میں0.03فیصد اور سرینگر میں 0.46فیصد شامل ہیں۔ 
 
 

مزید110متاثر،کوئی فوتیدگی نہیں

پرویز احمد 
 
سرینگر //جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 53ہزار 434ٹیسٹ کئے گئے جن میں 6مسافروں سمیت مزید 110افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 23ہزار 792ہوگئی ہے۔ اس دوران جموں و کشمیر میں ایک مرتبہ پھر اموت کا سلسلہ تھم گیا ہے اور جمعرات کو وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4400بنی ہوئی ہے۔جموں و کشمیر میں جمعرات کو مزید 110افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں جن میں جموں میں 33اور کشمیر سے 77افراد تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے 77 افراد میں 4بیرون ریاستوں اور ممالک سے سفر کرکے کشمیر پہنچے جبکہ 73مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 77افراد میں سب سے زیادہ سرینگر میں 17، بارہمولہ میں 6،بڈگام میں 6،پلوامہ میں 0،کپوارہ میں 9،اننت ناگ میں 7،بانڈی پورہ میں 5، گاندربل میں 7، کولگام میں  20اور شوپیان میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے۔ کشمیر صوبے میں متاثرین کی تعداد 2لاکھ 1ہزار 149ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران وائرس میں وائرس سے کسی موت نہیں ہوئی ہے اور اسطرح پچھلے 3دنوں کے دوران وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2240بنی ہوئی ہے۔جموں صوبے میں پچھلے  24گھنٹوں کے دوران جموں صوبے کے7اضلاع میں 33 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں متاثر ہونے والے 33افراد میں 2بیرون ریاستوں اور ممالک سے سفر کرکے جموں پہنچے جبکہ دیگر 31افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے کے 33متاثرین میں جموں میں 8، راجوری میں 8،ڈوڈہ میں 8،کٹھوعہ میں 1،کشتواڑ میں 2،پونچھ میں4، رام بن میں 2جبکہ ادھمپور، سانبہ اور ریاسی میں کوئی بھی شخص وائرس سے متاثر نہیں ہوا ہے۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 22 ہزار643ہوگئی ہے۔ جموں صوبے میں 3دنوں کے بعد اموات کا سلسلہ تھم گیا ہے اور یہاں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 2160بنی ہوئی ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

کل سے بدل جائے گا تتکال ٹکٹ کا ضابطہ، آئی آر سی ٹی سی سے ’آدھار‘ کو کرانا ہوگا لنک

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?