Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

واجب الادا رقومات کی ادائیگی اور دیگر معاملات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 4, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// میئر اور کمشنر ایس ایم سی کی مداخلت کے بعد سرینگر مونسپل کارپوریشن میں ٹھیکداروںنے ہڑتال ختم کرنے کا علان کیا۔ واجب الادا رقومات اور دیگر معاملات اور ڈپٹی میئر اور ٹھیکداروں کے درمیان تنازعہ کے بعد ٹھیکداروں نے ٹینڈروں اور تعمیراتی کاموں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھااور گزشتہ10دنوں سے وہ ایس ایم سی کے صحن میں خیمہ زن تھے۔ جمعہ کوٹھیکداروں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر ایس ایم سی اور میئر نے معاملے میں مداخلت کی،جس کے دوران انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ واجب الادا رقومات کی ادائیگی اور دیگر مسائل کا ازالہ کیا جائے گا۔ مونسپل کانٹریکٹرس کارڈی نیشن کمیٹی کے ذمہ داروں اور کمشنر ایس ایم سی و میئر کے ساتھ علیحدہ علیحدہ میٹنگیں منعقد ہوئیں،جس کے دوران  ٹھیکداروں کے واجب الادا رقومات اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ میٹنگ میں ایس ایم سی کمشنر کے علاوہ ایڈیشنل کمشنر،ڈائریکٹر پلانگ اور چیف اکاونٹس افسر سمیت ایگزیکٹو انجینئروں اور مونسپل کانٹریکٹرس کاڑدیشن کمیٹی کے چیئرمین مشتاق احمد ملہ،نائب چیئرمین ارشد احمد بٹ اور جنرل سیکریٹری پرویز احمد درزی نے شرکت کی۔ معلوم ہوا ہے کہ ایک اور میٹنگ ایس ایم سی میئر جنید عظیم متو کے ساتھ بھی ہوئی،جس کے دوران بھی ان معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ کے بعدمونسپل کانٹریکٹرس کارڈی نیشن کمیٹی کے نائب چیئرمین ارشد احمد بٹ نے کہا کہ کمشنر اور انکی ٹیم کے علاوہ میئر کی یقین دہانی کے بعد ٹھیکداروںنے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان کو بھی مد نظر رکھا گیاجبکہ ڈرینج اور سڑکوں کی صورتحال بہت خستہ ہوچکی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?