Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملہ : حیدرآباد کا ایک اور نوجوان جاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2019 9:31 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
حیدرآباد //نیوزی لینڈ کی مسجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ میں جاں بحق ہونے والوں میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک اور کا اضافہ ہوا ہے کیونکہ نیوزی لینڈ میں ہندوستانی مشن نے اتوار کی اولین ساعتوں میں حیدرآباد کے 25سالہ ایوی ایشن کے طالب علم کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔اس واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کی نیوزی لینڈ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں اس حیدرآبادی نوجوان کا نام بھی شامل ہے ۔اس نوجوان غذیر قادر کا تعلق نورخان بازار سے ہے جونیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ علاقہ کی مسجد النور میں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے گئے تھے ۔وزیرخارجہ سشماسوراج کو کئے گئے ٹوئیٹ میں نیوزی لینڈ کے ہائی کمیشن نے یہ بات بتائی۔نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ کے انڈین سوشل اینڈ کلچرل کلب کے مطابق جس نے اپنے فیس بک پیج پر غذیر قادر کی تفصیلات بیان کی ،کہا کہ قادر ،ایوی ایشن کالج کے طالب علم تھے اور وہ کمرشیل پائلٹ بننا چاہتے تھے ۔ان کے والدین سعودی عرب میں رہتے ہیں جبکہ ان کے دادا ، دادی نورخان بازار میں ہی مقیم ہیں۔اس واقعہ کے بعد سے ہی غذیر لاپتہ تھے تاہم اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں ان کے خاندان کو ان کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی۔اس اطلاع کے ساتھ ہی ان کے بھائی جو پائلٹ ہیں، فوری طور پر نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئے ۔مجلس کے رکن کونسل مرزا ریاض الحسن آفندی اور رکن اسمبلی محمد ممتاز احمد خان نے ان کے گھر جاکر تفصیلات حاصل کیں۔اس واقعہ میں اب تک محمد عمران احمد (ضلع کریم نگرتلنگانہ )،فراز احسن(مہدی پٹنم ،حیدرآباد)اور غذیر قادر(نورخان بازار،حیدرآباد)جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک اور نوجوان احمد اقبال جہانگیر (عنبرپیٹ،حیدرآباد)گولی لگنے سے شدید زخمی ہیں ، وہ نیوزی لینڈ کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم
رفیق مسعودی کا شعری مجموعہ’’بے پے تلاش‘‘ ادبی تبصرہ
کالم
نوجوانوں میں خاموشی کا چلن کیوں؟ غور طلب
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?