Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
شہر نامہ

نیشنل کانفرنس کا بیگم عبداللہ کو خراج عقیدت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 12, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//بیگم شیخ محمد عبداللہ کی 21ویں برسی پرنیشنل کانفرنس لیڈران نے نسیم باغ میں واقع اُن کے مزار پر حاضری دی اور اجتماعی فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ تقریب میں پارٹی صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ ، نائب صدر عمر عبداللہ کے علاوہ جنرل سکریٹری علی محمد ساگر، معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ کمال، صدر صوبہ کشمیر ناصر اسلم وانی، چودھری محمد رمضان، عبدالرحیم راتھر، مبارک ، محمد اکبر لون، حسین مسعودی، شریف الدین شارق، میر سیف اللہ، علی محمد ڈار، شمیمہ فردوس، ڈاکٹر بشیر احمد ویر، عرفان احمد شاہ، عبدالمجید لارمی، قیصر جمشید لون، ایڈوکیٹ شوکت احمد میر،پیر آفاق احمد،محمد سعید آخون، شیخ اشفاق جبار،تنویر صادق، غلام محی الدین میر، جاوید احمد ڈار، غلام رسول ناز، سلمان علی ساگر، منظور احمد وانی، شوکت حسین گنائی، عمران نبی ڈار، ڈاکٹر سجاد اوڑی، فاروق احمد شاہ، شیخ محمد رفیع، ریاض بیدار، سید رفیع شاہ، سلام الدین بجاڑ، انجینئر صبیہ قادری، خواجہ محمد یعقوب وانی، حاجی عبدالاحد ڈار، ایم کے یوگی، سید توقیر، احسان پردیسی، مدثر شہمیری، یونس گل، کے علاوہ کئی لیڈران بھی شامل تھے۔اس موقعے پر پارٹی لیڈران نے بیگم عبداللہ کی سیاسی خدمات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ  انہوں نے سماج کے پسماندہ طبقوں کی فلاح و بہبودمیں کلیدی رول ادا کیا ۔پارٹی صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سبھی لیڈران اور کارکنوںکا شکریہ ادا کرتے ہوئے دعا کی کہ نیشنل کانفرنس اپنے موقف پر قائم و دائم ہے اور اپنے حقوق کی بحالی کیلئے جاری جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو منظم رکھیں اور ہر حال میں لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?