قاہرہ// نہر سوئز میں پھنسا ہوا دیو ہیکل بحری جہاز اب تک نکالا نہیں جاسکا ہے جس سے یوروپ سے ایشیا سامان پہنچانے کا بحری راستہ بند ہوگیا۔
کئی بحری جہاز راستے میں ہی رک گئے جبکہ آئل ٹینکرز کے شپنگ ریٹس دوگنے ہوگئے ہیں۔
دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔