Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

نوجوانوں کی بااختیاری اور پائیدار روزگار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 28, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

 مالی خواندگی کو عام کرنے کیلئے بی ایس ای کے ساتھ معاہدے پر دستخط 

جموں//بی ایس ای ایشیا کے سب سے پرانے ایکسچینج مشن یوتھ جموں وکشمیر کے ساتھ 4معاہدوں پر دستخط کئے تاکہ یونین ٹریٹری میں مالی خواندگی ، معاشی ترقی اور پائیدار روزگار کی حوصلہ افزائی یقینی بنائی جاسکے۔معاہدوں پر دستخط بی ایس ای کے نمائندوں اور سی ای او مشن یوتھ ڈاکٹرسیّد عابد رشید شاہ نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی موجودگی میں کئے ۔واضح رہے مشن یوتھ کے تحت حکومت جموںوکشمیر مختلف شعبوں میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے ہنر میں خامیاں کم کرنے اور ایک موافق ماحول پیدا کرنے کے لئے متواتر کام کر رہی ہے ۔ اس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموںوکشمیر حکومت بی ایس ای کے مابین اشتراک سے جموںوکشمیر کے لوگ بالخصوص نوجوان اور خواتین مستفید ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور پائیدارروزگار کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ جموںوکشمیر نوجوانوں میں مالی خواندگی عام کرنے کے لئے بہترین عالمی طریقۂ کار اپنا رہے ہیں۔ایم ڈی اینڈ سی ای او  بی ایس ای نے بھی اس موقعہ پر اپنے خیالات کا اِظہار کیا ہے۔ سی ای او مشن یوتھ ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے کہاکہ اس اشتراک سے اہل اُمید وار مالی خواندگی پروگراموں میں شرکت کرسکیں گے ۔انہیں بینکنگ اور دیگر مالی اور مارکیٹ سے متعلق کورسوں میں داخلہ مل سکے گا جس سے وہ بی ایس ای سٹار میوچیول فنڈ پلیٹ فارم میں داخلہ لے سکیں گے۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری بی وی آر سبھرامنیم ،لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری نتیشور کمار چیئر مین جموں وکشمیر بینک آر کے چبر ،منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای اوامبارش دتتہ ، بی ایس ای انسٹی چیوٹ لمٹیڈ اور دیگر سینئر افسران موجود تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?