Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نریندر مودی نے بہار کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پورنیہ// وزیراعظم نریندر مودی نے بہار کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے فضائی سروے کے بعد ریاست کو 500 کروڑ روپے کی امداد فوری طورپر فراہم کرنے کا اعلان کیا۔وزیر اعظم ریلیف فنڈ سے سیلاب میں مرنے والوں کے لئے دو لاکھ روپئے اور زخمی ہونے والے 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی معائنہ کرنے کے بعد یہاں ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار، نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی اور اعلی حکام کے ساتھ سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور راحت رسانی و باز ا?بادکاری کے کاموں کا جائزہ لیا۔ میٹنگ کے بعد کے بعد، وزیراعظم نے ریاست میں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی اور 500 کروڑ رو پے کی فوری مدد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔مسٹر مودی نے ریاست میں سیلاب کی تباہیوں کا تخمینہ کرنے کے لئے فوری طور پر ایک مرکزی ٹیم بھیجنے کیبھی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے انشورنس کمپنیوں کو ہدایت دی کہ وہ اپنے سپروائزر وں فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں بھیجے تاکہ فصل انشورنس سے متعلق دعوو?وں کے تحت فوری طور پر کسانوں کو ادائیگی کی جائے۔ سڑک اور ٹرانسپورٹ کی وزارت کو ہدایت کی گئی ہے کہ سیلاب متاثرہ سڑکوں کی مرمت کے لئے مناسب کارروائی کی جائے۔ متاثرہ علاقوں میں بجلی کے سسٹم کوتیزی سے بحالی کے لئے مرکزی حکومت ریاستی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاترا کے پہلے قافلے کو جموں سے روانہ کیا
تازہ ترین
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?