ریاسی // ریاسی پولیس کے مطابق راکیش کمارنامی شہری کی طرف سے ایک تحریری شکایت ماصول ہوئی تھی کہ اس کی دس سال کی بچی کے ساتھ سنیل کمار نامی شخص نے اس وقت بدسلوکی اور اس کی عصمت دری کی جب وہ قریبی پانی کے چشمے سے پانی کےلئے گئی تھی تو اس دوران اچانک سنیل کمار وہاں نمودار ہوا اور تنہا جگہ پرنابالغ لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کرنا شروع کردی اور پھر اس کی عزت تار تار کی جس کے بعد پولیس نے ایک کیس زیر نمبر 112/2021درج کیا اور پولیس چوکی کاکریال کی ٹیم نے اسپاٹ پر پہنچ کر متاثرہ کا میڈیکل کرایا گیااور بغیر وقت ضائع کئے چھاپا مار کارروائیاں شروع کیں اور کچھ گھنٹوں کی کوشش کے بعد ملزم کو گرفتار کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔