Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

نائجر: مسجد میں تین خودکش حملے، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نیامی// افریقی ملک نائجر کی ایک مسجد میں یکے بعد دیگرے تین خودکش دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ نائجر کے شہر ’دیفا‘ میں پیش آیا جہاں مقامی مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد افطار کرنے میں مصروف تھی کہ اچانک تین خودکش دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 10 نمازی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ مسجد میں نمازی مغرب کی اذان سن کر معمول کے مطابق افطار کرنے میں مصروف تھے کہ اسی دوران یکے بعد دیگرے زور دار دھماکے ہوئے اور بھگدڑ مچ گئی جبکہ دھماکے میں دس افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔ترجمان نائجر آرمی کا کہنا ہے کہ شہر دیفا میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور افریقہ کے دیگر ممالک سے جڑے نائجری بارڈرز پر سخت کنڑول ہے تاکہ شدت پسند عناصر ملک میں گھس نہ سکے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ حملے نائجیریا میں برسرپیکار عسکریت پسند تنظیم بوکوحرام کی جانب سے بھی ہوسکتے ہیں کیوں کہ یہ تنظیم نائجر میں بھی فعال ہوچکی ہے جس کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔خیال رہے کہ یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے کہ جب نائجر کے وزیر اعظم ’محمدو اسوفو‘ سرکاری دورے پر فرانس کے دار الحکومت پیرس میں موجود ہیں جس کے بعد وہ دیگر ممالک کا بھی دورہ کریں گے۔واضح رہے کہ نائجیریا اور نائجر سمیت دیگر افریقی ممالک میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے حملوں میں اب تک پندہ ہزار افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں، جبکہ ہلاک ہونے والوں میں فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل تجاویز قبول کرے ،نئی جنگ کیلئے تیار ہیں:حماس کمانڈر

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?