سرینگر//ائریز ہونڈائی کی جانب سے کل ایک اور دلکش اور خوبصورت نیو ہنڈائے کریٹا’‘ کو منظر عام پر لایا گیا۔ اس سلسلے میں یہاں منعقدہ تقریب پر ائریز ہنڈائی کے منیجنگ ڈائریکٹروں سجاد بیگ ،عمر بیگ ،الطاف بیگ اورجنرل منیجر اویس بٹ کے علاوہ سپکٹرم ایڈوائرٹیزنگ سروس کے ڈائریکٹر سرفراز رشید نے نقاب کشائی انجام دی ۔نئی ٹیکنالوجی سے لیس اس نئی گاڑی میں متعدد سہولیات ہیں ۔تقریب پر بتایا گیا کہHyundai New CRETAخوبصورت گاڑیوں کی وراپنی خصوصیات آگے بڑھاتے ہوئے صارفین کو اپنی طرف راغب کرے گی۔