Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

میری لینڈ میں خاتون کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 3 زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 22, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن// امریکی ریاست میں میری لینڈ کی ہارفورڈ کاؤنٹی میں مسلح خاتون کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔امریکی ریاست میری لینڈ میں خاتون نے ادویہ کے ایک اسٹور کے تقسیمی مرکز پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے، خاتون نے خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق مسلح خاتون ادویہ کی تقسیم کار کمپنی میں عارضی ملازمہ تھی اور سیکیورٹی گارڈ کے طور پر کام کررہی تھی، اس کا کمپنی سے کسی معاملے پر تنازع چل رہا تھا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ صبح نو بجے پیش آیا، حملہ ٓور خاتون کی شناخت 26 سالہ سنوچیا موسیلے کے نام سے ہوئی ہے، ملزمہ کو پولیس نے حراست میں لے کر اسپتال منتقل کیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔رائٹ ایڈ کمپنی کی خاتون ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی میں تقریباً ایک ہزار ملازمین کام کرتے ہیں، وہاں دوا ساز اداروں اور مینوفیکچرز سے آنے والی ادویات اور دیگر مصنوعات وصول کی جاتی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واقعہ تقسیمی مرکز کی بنیادی عمارت سے متصل پیش آیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی ریاست پنسلوینیا میں ایک مسلح شخص نے ایک عدالتی عمارت میں فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسر سمیت چار افراد زخمی ہوگئے تھے جبکہ پولیس نے مسلح شخص کو ہلاک کردیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

Related

بین الاقوامی

ایران کاعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل

July 3, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی بمباری سے مزید 116 ہلاکتیں | انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?