Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی | وزیر اعظم مودی آج میرٹھ میںسنگ بنیاد رکھیں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
میرٹھ// اتر پردیش کے میرٹھ کے سلاوا میں بننے والی میجر دھیان چند اسپورٹس یونیورسٹی کو فن تعمیر کے ناگر انداز میں تعمیر کرکے سومناتھ مندر کی شکل دی جائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو اس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔موصولہ اطلاعات کے مطابق اس یونیورسٹی کا ڈیزائن تیار کرنے والی کمپنی ‘ڈی ڈی ایف کنسلٹنٹ’کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سومناتھ مندر کی شکل دینے کو کہا تھا۔ جس کے بعد اس کے فن تعمیر کو گہرائی سے غور و فکر کرکے ناگر طرز کا انتخاب کیا گیا۔ واضح کونارک کا سوریہ مندر، گجرات کا سومناتھ مندر اور پوری کا جگناتھ مندر ناگرا انداز میں بنایا گیا ہے ۔ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کا ہاکی کھیلتے ہوئے مجسمہ یونیورسٹی کے داخلی دروازے پر نصب کیا جائے گا جو اسے شاندار شکل دے گا۔ اس کے علاوہ انتظامی عمارت، لائبریری اور اسٹیڈیم کو بھی مندر کی شکل دینے والے فن تعمیر کی بنیاد پر ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ جبکہ کچھ دیگر عمارتوں کو ہاکی، فٹ بال اور شوٹنگ وغیرہ کے نوادرات سے آراستہ کیا جائے گا۔ مقام انعقاد گنگا نہر کے قریب ہونے کی وجہ سے پورے کیمپس کو درختوں اور پودوں سے بھر دیا جائے گا تاکہ اسے ماحول دوست بنایا جا سکے ۔وزیر اعظم مودی کے دورہ میرٹھ کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔مسٹر مودی اتوار کو ہیلی کاپٹر سے دہلی سے روانہ ہوں گے اور تقریباً ایک بجے میرٹھ میں سلاوا کے مقام پر پہنچیں گے ۔ اس دوران وہ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی موجودگی میں میجر دھیان چند اسٹیٹ اسپورٹس یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ مودی دوپہر ایک بجے سے 2.15 بجے تک پنڈال میں موجود رہیں گے ۔ دوپہر تقریباً 2.30 بجے مودی میرٹھ سے دہلی کے لیے روانہ ہوں گے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین
صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آن لائن کلاسز مقررہ اوقات میں ہوں گی:محکمہ تعلیم
تازہ ترین
پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?