نئی دہلی//دہلی کے وزےراعلی اورند کےجرےوال نے پنجاب کے سابق وزےر اور اکالی لےڈربےکرم مٹھےےجا سے معافی تنازع کو لےکر آپ مےں گھمسان جاری ہے۔ اسی بےچ کےجرےوال نے مرکزی وزےر نتن گڈکری اور کانگرےس کے سےنئر لےڈراور وکےل کپل سبل سے بھی معافی مانگ لی ہے۔ وزےراعلی کےجروال نے گڈکری کو اےک خط مےں ان کے خلاف لگائے گئے الزامات کے لئے دکھ ہے ہم اس واقعے کو پےچھے چھوڑ دےں اور عدالت کی کارروائی بند کرےں۔ حالانکہ گڈکری نے اس کے بدلے کےجرےوال کے ہتک عزت کا معاملہ واپس لے لےا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب کے سابق وزیر اور اکالی ٹیم کے رہنما بیکرم سنگھ مجیٹھیا سے بھی معافی کی تھی۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابی انتخابات کے دوران 2017 کے انتخابی مہم کے دوران کےجرےوال نے مٹھےجےا ر ڈرگس کے دھندے میں شامل ہونے جےسے الزام لگائے تھے۔ ساتھ ہی انہوں نے پنجاب میں آپ کی حکومت آنے پر مجیٹھیا کو سلاخوں پےچھے بھیجنے تک تک کی بات کی تھی۔
مےٹھےجا نے وزےراعلی کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کےا ۔ جس کے بعدکےجرےوال نے ان سے معافی مانگی ۔ ان کے اس قدم کے بعد پنجاب آپ مےں پھوٹ پڑ گئی ۔