Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
مضامین

موسمی الرجی ختم کردینے والی غذا ئیں | پُرسکون نیندبھی فراہم کرتی ہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
خوشگوار اور ٹھنڈی سردیوں کے بعد، درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کے ساتھ موسم بہار کی آمد آمد ہے۔ اس سے موسمی الرجی پیدا ہونے کا امکان ہوتا ہے۔
لہٰذا الرجی سے پریشان ہونے سے بچنے کے لیے اس وقت اپنا خیال رکھنا ضروری ہے، جس کی علامات میں خارش، ناک بہنا اور سُرخ آنکھیں شامل ہیں۔ بعض اوقات، یہ الرجی شدید بھی ہو سکتی ہے۔ماہرین غذائیت نے اس موسم میں الرجی سے بچنے کے لیے کچھ غذائیں بتائی ہیں جو الرجی کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔
موسمی الرجی ختم کرنے والی غذائیں:موسمی الرجی کو شکست دینے والی غذائیں کونسی ہیں؟
ادرک:اس میں فینولک مرکبات جنجرول اور شوگول ہوتے ہیں جو اینٹی آکسیڈینٹ اور اینٹی سوزش خصوصیات کے ساتھ سانس کی حفاظت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ سوجن، ناک کی بندش اور گلے کی جلن کو بھی کم کرتا ہے۔
ناریل کا تیل:یہ موسمی الرجی میں شکست دینے میں اہم کرتا ہے کیونکہ ناریل میں موجود لوریک ایسڈ اینٹی فنگل، اینٹی الرجک اور قوت مدافعت بڑھانے والے فوائد رکھتا ہے۔
ہلدی:ہلدی ایک مسالا ہے جو اکثر سالن اور دیگر کھانوں میں شامل کیا جاتا ہے۔ اس میں کرکومین ہوتا ہے جو موسمی الرجی کے خطرے کو کم کرتا ہے۔
وٹامن سی:وٹامن سی ہسٹامائنز کو کم کر سکتا ہے، جسم میں وہ کیمیکل جو الرجی کی بہت سی علامات کا باعث بنتے ہیں جیسے چھینک آنا اور ناک بہنا۔ آپ اسے بہت سارے کھانوں سے حاصل کر سکتے ہیں، یعنی لیموں، اورنج اور گریپ فروٹ اور ان کے جوس۔
میگنیشیم:میگنیشیم، ایک عام معدنیات، جس سے آپ کو آسانی سے سانس لینے میں مدد مل سکتی ہے۔ جن لوگوں کو دمہ ہوتا ہے ان میں اکثر میگنیشیم کی سطح کم ہوتی ہے، گری دار میوے میگنیشیم کے بہترین ذرائع ہیں۔ بادام، کاجو اور مونگ پھلی کو آزمائیں۔
وٹامن ڈی:وٹامن ڈی آپ کی ہڈیوں کے لیے اچھا ہے۔ اس سے الرجی اور دمہ میں بھی مدد مل سکتی ہے۔ کچھ مطالعات سے پتا چلا ہے کہ جن لوگوں نے وٹامن ڈی کی مقدار میں اضافہ کیا ان میں علامات کم تھیں۔ اسے سمندری غذائیوں سے حاصل کیا جاسکتا ہے جیسے مچھلی وغیرہ۔
 یاد رہے کہ اچھی نیند آپ کے دل کی بیماری، موٹاپے اور ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہے اور ذہنی تناؤ کو بھی کم کرتی ہے۔ غذائیت کے ماہرین ایسی غذائیں تجویز کرتے ہیں جو آپ کو پُرسکون نیند فراہم کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔کھانے کی ناقص عادات جیسے رات کو بہت دیر سے کھانا یا زیادہ کیلوری والا کھانا نیند کے قدرتی طریقہ کار میں مداخلت کر سکتا ہے اور آپ کو بے چین اور سونے سے قاصر کر سکتا ہے۔دوسری طرف، کچھ ایسی غذائیں ہیں جو آپ کی نیند کے معیار کو آرام اور بہتر بنا سکتی ہیں۔
گرم دودھ:ماہرین کے مطابق ایک کپ گرم دودھ آپ کو سکون سے سونے میں مدد دے سکتا ہے۔ آپ گائے کا دودھ، بکری کا دودھ یا بادام کا دودھ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ دودھ گرم کریں اور اُس میں ایک چٹکی جائفل یا ہلدی شامل کریں اور سونے سے پہلے پی لیں۔
کیلا:ماہرین کے مطابق کیلا رات کو کھانے کے لیے ایک اچھا پھل ہے۔ میگنیشیم اور پوٹاشیم سے بھرپور، یہ ہمارے جسم کے پٹھوں کو آرام دینے میں مدد کرتا ہے اور وٹامن بی 6 ذہنی تناؤ کو ختم کرکے پُرسکون نیند فراہم کرتا ہے۔
بادام:ایک مٹھی بھر بادام آپ کو گہری نیند میں جانے کے لیے درکار ہیں۔ اس میں میگنیشیم ہوتا ہے جو پٹھوں کو آرام دینے میں مدد کرتا ہے۔ آپ صرف بادام بھی کھاسکتے ہیں اور اس دودھ یا کیلے کے ساتھ بھی کھاسکتے ہیں۔
جڑی بوٹیوں والی چائے:جڑی بوٹیوں والی چائے، خاص طور پر کیمومائل چائے جسم میں تناؤ کو کم کرنے اور بہتر نیند میں مدد فراہم کرتی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

مضامین

کتاب:’’سائنسی جنگل کہانی‘‘کا مطالعہ ادب َاطفال

May 10, 2025
مضامین

بعد مرنے کے میرے گھر سے یہ سامان نکلا طنزومزاح

May 10, 2025
مضامین

مہجورؔ۔ انقلابی اور ولولہ انگیز شاعر شخصیات

May 10, 2025
مضامین

! …..خُدا بندے سے خود پوچھے حق نوائی

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?