Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

موسمیاتی تبدیلی نے سمندری طوفان ملٹن کو تباہ کن بنایا

Towseef
Last updated: October 13, 2024 9:04 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

نیویارک //بین الاقوامی سائنسدانوں نے امریکا کی ریاست فلوریڈا میں صدی کے سب سے بڑے سمندری طوفان ’ملٹن‘ جس میں خوفناک بگولوں اور طوفانی بارش کے باعث 16 افراد ہلاک ہوئے تھے، اس کا ذمہ دار انسانوں کی وجہ سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کو قرار دے دیا۔خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق ورلڈ ویدر ایٹریبیوشن کی جانب سے کیے گئے تجزیہ میں بتایا گیا ہے کہ گلوبل وارمنگ نے ہوا کی رفتار میں 10 فیصد کے قریب اور بارش میں 20 سے 30 فیصد کے درمیان اضافہ کیا، سائنسدانوں نے اس بات کا مشاہدہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے موسم کی تبدیلی کا مطالعہ کرنے کے بعد دریافت کیا۔خلیج میکسیکو سے ریاست فلوریڈا کی طرف ا?نے والا طوفان 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ملٹن کیٹیگری 1 سے خطرناک کیٹیگری 5 کے طوفان میں تبدیل ہوا تھا تاہم فلوریڈا سے ٹکرانے والا درجہ 3 کا طوفان تھا۔سابقہ سائنسی تجزیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی نے خلیج میں درجہ حرارت میں 400 اور 800 گنا اضافہ کیا ہے۔یو ایس نیشنل ہریکین سینٹر کے مطابق اس اضافی درجہ حرارت نے ملٹن کو بحر اوقیانوس کو تاریخ کا تیسرا تیز ترین سمندری طوفان بنا دیا ہے، جس میں مسلسل ہوا کی رفتار 180 میل فی گھنٹہ (290 کلومیٹر فی گھنٹہ) تک ریکارڈ کی گئی۔سائنسدانوں کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ ملٹن جیسے برساتی طوفان اب بغیر کسی انسانی سرگرمی کی وجہ سے پیدا ہونے والی گرمی کے بغیر کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ ہونے کا امکان رکھتے ہیں۔غیر سرکاری ماحولیاتی تنظیم گرین پیس کے ایک مہم کار ایان ڈف نے کہا’ اس تحقیق نے اس بات کی تصدیق کی ہے جسے پہلے سے ہی بلکل واضح ہونا چاہیے تھا کہ موسمیاتی تبدیلی خطرناک طوفانوں کو شدید تر بنا رہی ہے، جس کی ذمہ داری فوسل فیول کے جلانے پر عائد ہوتی ہے۔’سائنسدانوں نے پچھلے 50 سالوں کے دوران بحراوقیانوس میں سمندری طوفان کے تیزی سے شدت اختیار کرنے کے تشویشناک رجحان کو موسمیاتی تبدیلی سے منسلک کیا ہے۔کیریبین اور فلوریڈا کے اردگرد غیر معمولی گرم سطح کے پانی کے درجہ حرارت کی وجہ سے موسمیاتی ماہرین نے اس سال بحر اوقیانوس میں سمندری طوفان کے شدید ہونے کی پیش گوئی کی تھی جس میں 4 سے 7 بڑے طوفان بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ رواں سیزن امریکا میں ملٹن کیٹیگری 5 کا دوسرا سمندری طوفان ہے۔امریکا کی نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرئک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے کہا ہے کہ 1950 کے بعد سے صرف پانچ سال ایسے ہیں جب ایک ہی سیزن میں ایک سے زیادہ کیٹیگری 5 کے طوفان ریکارڈ کیے گئے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندربل میں منشیات فروش پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار:پولیس
تازہ ترین
پونچھ میں شری بابا بدھا امرناتھ یاترا 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان
پیر پنچال
کانگریس ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے حقوق چھیننے کی کوشش کر رہی ہے:ترون چگ
برصغیر
ریزرویشن معاملہ:حکومت رپورٹ کو چھپاکرذمہ داری سے راہِ فرار اختیار کر رہی ہے: پرہ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترین

ایران کی آئی آر جی سی نے نئے انٹیلی جنس سربراہ کا تقرر کیا

June 20, 2025
بین الاقوامی

صہیونی فوج کے کمانڈ اینڈ انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر اور دیگر تنصیبات پر میزائل حملے ۔ 271 اسرائیلی زخمی، تل ابیب سٹاک ایکسچینج سمیت دیگر عمارتوں کو خالی کرایا گیا

June 19, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل حملے بند کرے چینی اور روسی صدر کا رابطہ

June 19, 2025
بین الاقوامی

برطانوی وزیراعظم کی ٹرمپ سے تحمل سے کام لینے کی اپیل

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?