Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

مودی 24 اپریل کو جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2022 6:33 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
جموں// وزیر اعظم نریندر مودی 24اپریل کو ’پنچایتی راج ڈے‘ کے موقع پر جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ پنچایتی راج اداروں کے ارکان سے بات چیت کریں گے، صنعتی سرمایہ کاری کا آغاز کریں گے اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے یا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
 
سرکاری ذرائع کے مطابق 24اپریل کو پنچایتی راج ڈے کے موقع پر وزیر اعظم کے جموں و کشمیر کے دورے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اس موقع کو مرکزی زیر انتظام حکومت کی جانب سے کئی ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔ 
 
پنچایتی راج دن ہر سال 24اپریل کو پورے ملک میں منایا جاتا ہے۔ گزشتہ کچھ سالوں کے دوران، مودی اس موقع پر پنچایت ممبران سے بات چیت کے لیے مختلف ریاستوں کا سفر کر رہے ہیں۔اس سال، جموں اور کشمیر کو وزیر اعظم کے دورے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
 
 ذرائع نے کہا کہ مرکزی حکومت یوٹی حکومت کے ساتھ مشاورت سے تقریب کے مقام کو حتمی شکل دے گی۔ غالب امکان یہ ہے کہ تقریب جموں میں ہوگی۔
 
وزیر اعظم پنچایتی راج اداروں بشمول ضلع ترقیاتی کونسلوں ، بلاک ترقیاتی کونسلوں اور پنچایتوں (سرپنچوں اور پنچوں) سے خطاب کریں گے۔
 
جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور سابقہ ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کے بعد سرحدوں کے علاوہ یہ وزیر اعظم کا جموں و کشمیر کا پہلا دورہ ہوگا۔ تاہم، انہوں نے 27اکتوبر 2019کو راجوری اور 3نومبر 2021 کو جموں ڈویژن کے نوشہرہ سیکٹر میں فوجی جوانوں کے ساتھ دیوالی منائی تھی۔ ریاست کے طور پر جموں و کشمیر کا ان کا آخری دورہ 3فروری 2019کو تھا جب انہوں نے تینوں خطوں بشمول جموں، سری نگر اور لداخ کا دورہ کیا تھا اور ہزاروں کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا تھا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں وکشمیر: اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں
تازہ ترین
اننت ناگ میں سڑک حادثہ،19سالہ نوجوان جاں بحق
تازہ ترین
شوپیاں کے شکرو کیلر کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں اور فوج کے مابین مسلح تصادم ، 3ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین
جموں و کشمیر :سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر، متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے حکومت سرگرم
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ایم ایل اے اُوڑی کو صدمہ، مامو انتقال کر گئے

May 13, 2025
تازہ ترین

راجوری :محکمہ صحت کے ملازمین کی تنخواہیں روکی گئیں

May 13, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

May 13, 2025
صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?