Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی کا ‘سب کا ساتھ سب کا وکاس’ سب کا وشواش’ محض ایک دھوکہ ہے ۔ سرفراز احمد صدیقی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 1, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// مرکزی کابینہ میں اقلیتوں کو نظر انداز کرنے پرمودی حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے دہلی کانگریس کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمدصدیقی نے کہاکہ مودی کاسنٹرل ہال میں کئے گئے عہد سب کا ساتھ سب کا وکاس’ سب کا وشواش محض ایک دھوکہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں کہاتھا کہ اقلیتوں میں خوف پیدا کیا گیا ہے اور اسے نکالنے کی ضرورت ہے اور وہ سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواش کے فارمولے پر کام کریں گے اور اقلیتوں کا اعتماد جیتیں گے اور ان سے ڈر نکالیں گے لیکن گزشتہ رات تشکیل دی گئی مرکزی کابینہ میں محض ایک مسلمان کو جگہ دی گئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ مسٹر مودی کا کیا گیا وعدہ بھی جملہ ثابت ہوا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ 58 رکنی وزارتی کونسل میں صرف مختار عباس نقوی کو وزیر بنایا گیا ہے جب کہ وہ کئی مسلمانوں کو نمائندگی دے سکتے تھے ۔انہوں نے کہاکہ کتنی افسوس کی بات ہے کہ ملک کی اتنی بڑی اقلیت کو نظر انداز کیا گیا ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا اس طرح کا سلوک کرکے مسلمانوں کا دل جیتا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مودی حکومت کابینہ مسلمانوں کو مناسب نمائندگی دیکر مسلمانوں کا دل جیت سکتی تھی۔ انہوں نے دعوی کیا کہ کانگریس کے علاوہ کسی پارٹی نے مسلمانوں کو مناسب نمائندگی نہیں دی ہے اور کانگریس ہی مسلمان سمیت تمام طبقات کا بہتر انداز میں خیال رکھ سکتی ہے ۔ انہوں نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ مسلمانوں کو مناسب نمائندگی دینا ہی نہیں چاہتی اور وزیر اعظم نریندر مودی کا سنٹر ل ہال میں دیا گیا بیان محض ایک بیان ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔یوا ین آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں
تازہ ترین
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ ترین
عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم
تازہ ترین
گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری

July 2, 2025
برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?