Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مودی حکومت کسان مخالف:کانگریس اگنی ویر اسکیم نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی

Mir Ajaz
Last updated: February 27, 2024 1:58 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

 یو این آئی

نئی دہلی// کانگریس نے مودی حکومت کو جوان اور کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے کسان اور جوان پریشان ہیں اور ان دونوں کا بہت زیادہ استحصال ہو رہا ہے کانگریس کے سینئر لیڈر سچن پائلٹ، کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا اور سینئر لیڈر دیپندر سنگھ ہڈا نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج ملک میں جوانوں اور کسانوں دونوں کا استحصال ہو رہا ہے کسانوں کے کنبوں کے بچے ہماری فوج میں جوان بنتے ہیں، لیکن دہلی کے جنتر منتر اور قومی راجدھانی دہلی کی سرحدوں پر ملک کے جوانوں اور کسانوں دونوں کی حالت سب کو نظر آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ملک کے نوجوانوں میں فوج میں بھرتی کی دلچسپی کم ہوگئی ہے۔

 

اس کا ذمہ دار کون ہے؟ آپ فوج پر سیاست کرکے قومی مفاد کی بات نہیں کرسکتے، اس لیے حکومت اگنی پتھ اسکیم واپس لے اور فوج میں مستقل بھرتی دوبارہ شروع کرے۔ فوج نے ایک مکمل عمل کے بعد تقریباً دو لاکھ نوجوانوں کا انتخاب کیا ہے، ان تمام نوجوانوں کو جوائننگ دی جائے۔کانگریس کے لیڈروں نے کہا’’حکومت جی-20 کے انعقاد، وزیر اعظم کے ہوائی جہاز، سینٹرل وسٹا جیسے منصوبوں اور اس کی تشہیر پر کروڑوں روپے خرچ کر سکتی ہے، لیکن پیسہ بچانے کے لیے فوج بھرتی کے عمل سے کھلواڑ کر رہی ہے جو کہ ملک کی سیکورٹی کے لئے چیلنج بن سکتا ہے۔ ہماری درخواست ہے کہ منتخب نوجوانوں کو نوکریاں دی جائیں۔ پارٹی ملک کے ان لاکھوں نوجوانوں کے ساتھ کھڑی ہے جو فوج میں اپنا مستقبل دیکھتے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا، “کووڈ کے دوران اور اس سے پہلے ملک میں فوج کی بہت سی بھرتیاں مکمل ہو چکی تھیں اور صرف منتخب نوجوانوں کی جوایننگ رہ گئی تھی، لیکن اگنی پتھ اسکیم کے متعارف ہونے کے بعد ان منتخب نوجوانوں کو جوایننگ نہیں دی گئی۔ ان نوجوانوں نے مسٹر راہل گاندھی سے ملاقات کی اور اپنا درد بیان کیا۔ اس کے بعد سے راہل گاندھی مسلسل اپنی آواز بلند کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں پارٹی صدر ملک ارجن کھڑگے نے بھی صدر دروپدی مرمو کو ایک خط لکھ کر منتخب نوجوانوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی اس اسکیم سے متاثر ہونے والے نوجوانوں کے ساتھ ان کی جدوجہد میں کھڑی ہے اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں۔ وہ اس مہم میں حصہ لیتے ہوئے جو اس پارٹی کے ساتھ ہیں وہ دیے گئے نمبر پر مس کال کر کے مظلوم نوجوانوں کی حمایت کا اظہار کریں۔ وڈرا نے کہاکہ’’حب الوطنی اور خدمت کے جذبے کو ذہن میں رکھتے ہوئے ملک بھر میں لاکھوں نوجوان دن رات محنت کرتے ہیں۔ سردی ہو، گرمی ہو یا بارش، وہ صبح سویرے اٹھ کر بھاگنے کی مشق کرتے ہیں۔ وہ سوچتے ہیں کہ وہ ملک کے لیے فوج میں بھرتی ہوں گے، خدمت بھی کریں گے اور روزگار بھی حاصل کریں گے‘‘۔انہوں نے کہاکہ’’بی جے پی حکومت نے اگنی ویر یوجنا لا کر ملک کے لاکھوں ہونہار نوجوانوں کے خوابوں کو چکنا چور کر دیا ہے۔ لاکھوں عہدے خالی ہیں، کروڑوں نوجوان بے روزگار ہیں-

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?