Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

منڈی کی فضائیں لبیک یا رسول اللہ سے گونج اٹھیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 منڈی//منڈی میں موئے مقدس کا دیدار کروایاگیا جس دوران بڑی تعداد میں لوگوںنے شرکت کرکے لبیک یا رسول اللہ ؐ کے نعرے لگائے ۔ مولانا سید شاہد حسین بخاری خطیب و امام جامعہ مسجد اعلی پیر منڈی نبیِ پاک ؐکا موئے مقدس لے کر پہنچے جس کا چنڈک،ساتھرہ،چکترو،پونچھ ،منڈی ،لورن،ساؤجیاں و دیگر علاقوں کے فرزندان توحید نے والہانہ استقبال کیا-تمام علاقوں کے لوگ منڈی سے کلائی تک گاڑیوں کی قطار لے کر جلوس کی شکل میں پہنچے جہاں علماء کلائی پہنچنے پر استقبال کیا گیا اور اس موقعہ پر لبیک یا رسول اللہ ؐ کے نعرے بلند کئے گئے ۔یہاںسے سینکڑوں کی تعداد میں لوگ اعلیٰ پیر منڈی تک نعت خوانی اور نعروں سے صدائیں بلند کرتے ہوئے پہنچے اور جب موئے مقدس اعلیٰ پیر پہنچایا گیا تو اس وقت کا منظر دیکھ کر لوگ جذبات پر قابو نا پاسکے اور سبھی کی آنکھیں نم تھیں۔جامعہ مسجد میں پہنچ کر صدر اراکین کمیٹی مولانا مفتی الطاف حسین رضوی،مولانا سخی محمد خان،مولانا ریاض احمد اور سید شاہد حسین بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوش بختی ہے اہلیان منڈی   پونچھ کی کہ نبیِ آخر زماں محمد ؐ کا موئے مقدس نصیب ہو پایا جسکا وہ ہر سال دیدار کرتے رہیںگے۔ شاہد حسین بخاری نے کہا کہ وہ اس سلسلہ میں گزشتہ کئی برسوں سے کوشش میں لگے تھے کہ موئے مقدس کو منڈی لایا جائے اور آج وہ اس کوشش میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ موئے مقدس انہیں مولانا عبدالستار ہمدانی بانی مرکز اہلسنت برکات رضا پوربندر اور صدر دارالعلوم غوث اعظم پوربندر گجرات انڈیا سے معہ سندِ موصول ہواہے ۔اس موقعہ پر پونچھ پولیس کی طرف سے ڈی وائی ایس پی شاہد نعیم اور ایس ایچ او منڈی معراج دین خان کی سربراہی میں مناسب حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے ۔راستے میں آتے ہوئے لوگوں نے فرزندان توحید کے لئے تبرک کا بھی اہتمام کیاہواتھا-مولانا طاہر رضا،شمیم گنائی،حمید نباض،اکرم خان، نائب صدر کمیٹی امیر دین خان،عادل بھٹ ،افتخار رضا ،منظور شیخ ودیگر اراکین کمیٹی جلوس کے ساتھ ساتھ رہے ۔آخر پر صدر کمیٹی الطاف حسین و صدر یوتھ غلامان مصطفی ایم پٹھان نے پولیس ودیگر لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?