Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

Towseef
Last updated: July 3, 2025 12:13 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے جموں کے ارنیا علاقے کے سرحدی گاؤں چنگیہ کا دورہ کیا اور مہاجن پھگیترا برادری کے پوتر داتی ماں دیو استھان پر حاضری دی۔اُنہوںنے جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری کے تمام لوگوں کی خیریت، اَمن اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔ اُنہوں نے کہا،ــ’’میں ماتا داتی سے شری امرناتھ جی کے تمام عقیدت مندوں کے لئے محفوظ اور خوشگوار یاترا کی دعا کرتا ہوں۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر نے آپریشن سندور کے دوران سرحدی علاقوں کے باشندوں کی بہادری کی ستائش کی۔اُنہوں نے اس بات کا اعادہ کیاکہ مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم ہے۔اُنہوں نے کہا،’’سرحدی علاقے ہمارے دفاع کی پہلی لائن ہیں۔ ’وائبرنٹ وِلیج پروگرام‘ سے ان علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنا کر سرحدی گاؤں کو ترقی دی جا رہی ہے۔ یہ یقینی بنایا جائے گا کہ اس علاقے کے دیہات بھی اِس پروگرام میں شامل کئے جائیں۔‘‘لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے مقامی لوگوں کے مطالبات کا جواب دیتے ہوئے یقین دِلایاکہ پوتر داتی ماں دیو استھان کو مذہبی سیاحتی نقشے پر لانے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے مناسب اَقدامات کئے جائیں گے۔لیفٹیننٹ گورنر نے اکھل بھارتیہ مہاجن پھگیترابرادری کے تمام اراکین کی داتی ماں دیوا ستھان کی ترقی میں ان کی گراں قدر خدمات پر اُن کا شکریہ ا۔دا کیا۔اِس موقعہ پر رُکن اسمبلی بشناہ راجیور کمار، صوبائی کمشنر جموں رمیش کمار ، صدر وِی ایچ پی جموںوکشمیراور لداخ راجیش گپتا ، صدر اکھل بھارتیہ مہاجن پھگیترا برادری بھرت چودھری اور دیگر اراکین، معززشہری اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود تھے۔

جموں اور کٹھوعہ کے صنعتکاروں کی ایل جی سے ملاقات

عظمیٰ نیوزسروس

جموں// چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میںلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔وفد میں سینئر نائب صدر انیل گپتا اور چیمبر کے دیگر عہدیداران راجیو گپتا، منیش گپتا اور راجیش گپتا شامل تھے۔ وفد نے لیفٹیننٹ گورنر کو جاری امرناتھ یاترا سے متعلق مختلف اہم معاملات اور کاروباری و تجارتی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے مسائل سے آگاہ کیا۔بعد میں گھٹی اِنڈسٹریل ایسوسی ایشن کٹھوعہ کے نمائندے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح
جموں
نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ
جموں
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ایل او سی کی اگلی چوکیوں کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات، آپریشنل تیاری، پیشہ ورانہ مہارت کو قائم رکھنے کی ہدایت
پیر پنچال
۔4گاڑیوں کے روٹ پرمٹ معطل، 51گاڑیاں بلیک لسٹ،9ڈرائیونگ لائسنس معطل| ڈیڑھ ماہ میں230گاڑیوں کے چالان، 31گاڑیاں ضبط، 9.65لاکھ روپےجرمانہ وصول
خطہ چناب

Related

جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025
جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025
پیر پنچالتازہ ترینجموںخطہ چناب

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان

July 12, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں روزگار میلہ، 237 امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?