نئی دہلی// عالمی مہلک وبا کورونا وائرس مہاراشٹر ، تمل ناڈو اور گجرات میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ان تینوں ریاستوں میں متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 65025 ہوگئی ہے جو ملک بھر میں متاثرہ مجموعی طور پر 58 فیصد ہے۔
ان تینوں ریاستوں میں ک±ل 2،226 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
کورونا نے پوری دنیا کے ساتھ ساتھ کہرام مچارکھا ہے اورعال لوگ خوف کا شکار ہیں۔