Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

ملک بھر میں کورونا سے مزید 27 ہزار افراد متاثر، اومیکرون معاملات کی تعداد 1525

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2022 11:58 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
نئی دہلی// ملک بھر میں مہلک کورونا وائرس کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اس کے ساتھ ہی کورونا کے سب سے خطرناک ویرینٹ اومیکرون کا پھیلاو بھی وسیع ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا وائرس کے 27 ہزار 553 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ 284 افراد کی موت ہو گئی۔ وہیں، ملک بھر سے کورونا کے اومیکرون ویرینٹ کے 1525 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
 
مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اب ملک میں فعال معاملات کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 22 ہزار 801 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس وبا سے جان گنوانے والوں کی تعداد 4 لاکھ 81 ہزار 770 ہو گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز 9249 افراد نے شفایابی حاصل کی، جس کے بعد مجموعی طور پر 3 کروڑ 42 لاکھ 84 ہزار 561 افراد انفیکشن سے شفایابی حاصل کر چکے ہیں۔
 
 
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک انسداد کورونا ویکسین کی 145 کروڑ سے زیادہ خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔ گزشتہ روز 25 لاکھ 75 ہزار 225 خوراکیں لگائی گئیں جس کے بعد اب تک ویکسین کی 145 کروڑ 44 لاکھ 13 ہزار 5 خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔
 
ملک میں اب تک 1525 افراد اومیکرون ویرینٹ سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ملک بھر کی 23 ریاستیں ایسی ہیں جہاں یہ ویرینٹ پایا جا چکا ہے۔ سب سے زیادہ کیسز مہاراشٹر اور راجدھانی دہلی رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس کے بعد گجرات تیسرے مقام پر ہے۔ مہاراشٹر میں اب تک 460، دہلی میں 351 اور گجرات میں 136 لوگ اومیکرون سے متاثر ہو چکے ہیں۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?