Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’ملوثین کو کڑی سزا دی جائے‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 23, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
اونتی پورہ//اسلامک یونیورسٹی فیکلٹی ایسوسی ایشن نے رضوان اسدپنڈت کی پولیس حراست میںہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اِسے بے انصافی اورتعلیم کیلئے زبردست نقصان قرادیا۔ایک بیان میں فیکلٹی نے اس معاملے میں فوری انصاف کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ رضوان پنڈت اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پولی ٹیکنیک کالج میں2018میں مہمان فیکلٹی کے طور کام کیا۔بیان میں کہاگیا کہ وہ نہ صرف ایک قابل ماہرتعلیم تھے بلکہ شریف النفس انسان بھی تھے ۔اُن کی موت سے جنوبی کشمیر جہاں وہ ایک اسکول اورکوچنگ مرکزکے سربراہ تھے، میں تعلیم کو زبردست نقصان ہوا ۔ایسوسی ایشن نے ایسے جرائم میں ملوثین کو فوری طور کڑی سے کڑی سزادی جانی چاہیے کیونکہ مہذب اور ذمہ دار سماج  میں ایسے ہیبت ناک جرائم کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ایسوسی ایشن نے ایک اوراستاد شبیراحمد منگوکی مبینہ طورپر فوج کے ہاتھوں 17 اگست 2016کو زیرحراست ہلاکت معاملے میں انصاف کی فراہمی میں طوالت پر تشویش کااظہار کیا۔اس دوران کشمیر یونیورسٹی کی ٹیچرس ایسوسی ایشن نے بھی اونتی پورہ کے استاد کی زیرحراست ہلاکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس معاملے میںفوری طور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ایسوسی ایشن ترجمان نے کہا کہ ’قوم کے معماروں‘کے ساتھ یہ سلوک ریاست میں امن اور استحکام کیلئے ٹھیک نہیں ہے ۔دونوں انجنموں نے کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالیوں کو فوری طور روک دینے کابھی مطالبہ کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر کے سرحدی اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، سرحدوں کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادارےتاحال بند
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری نوجوانوں کے کاندھوں پر ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
جموں توی ایکسپریس کا نام گلتا دھام پوجا سپرفاسٹ ایکسپریس ہو گا
تازہ ترین
ٹرمپ کے انکشاف پر مودی کیوں خاموش ہیں: کانگریس
برصغیر

Related

کشمیر

شکور کیلر شوپیان جنگلاتی علاقہ میں مسلح تصادم|| 3مطلوب ملی ٹینٹ ہلاک

May 13, 2025
کشمیر

لوگ جنگ بندی کے متمنی، ٹی وی اینکر نہیں نقصان کا تخمینہ کل تک مکمل کر لیا جائے گا:وزیر اعلیٰ

May 13, 2025
کشمیر

تعلیمی سرگرمیاں بحال ،بیشتر سکول اور کالج کھل گئے سرحدی علاقوں میںفی الحال بند،18مئی تک کشمیریونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

May 13, 2025
کشمیر

پہلگام حملہ ۔3 ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں، 20لاکھ کا انعام

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?