Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

مغل شاہراہ پر دونوں اطراف سے برف ہٹانے کا عمل جاری | بفلیاز سے 31کلو میٹر جبکہ شوپیاں سے 23کلو میٹر سڑک کلیئر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پونچھ //خطہ پیر پنچال اور وادی کے درمیان تعمیر ہوئی مغل شاہراہ کی بحالی کیلئے میکینکل شعبہ کی جانب سے عملی طورپر کام شروع کیا گیا ہے ۔دونوں خطوں کے درمیان رابطہ بحال کرنے کیلئے بفلیاز اور شوپیاں دونوں اطراف سے سڑک کی بحالی اور برف ہٹانے کا عمل شروع کیا گیا ہے ۔میکینکل شعبہ کے مطابق بفلیاز کی جانب سے 31کلو میٹر علاقہ سے بر ف ہٹا لی گئی ہے جبکہ مشینری چھتہ پانی کے قریب پہنچ گئی ہے اسی طرح شوپیاں کی طرف سے 23کلو میٹر شاہراہ کو صاف کردیا گیا ہے اور مشینری نے دوبجیاں علاقہ پار کرلیا ہے ۔ حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جلد ہی شاہراہ کو بحال کرنے کیلئے تیار کرلیا جائے گا تاہم برفباری کی وجہ سے آئی پسیاں اس عمل میں بڑی رکائوٹ ثابت ہورہی ہیں ۔واضح رہے کہ تاریخی مغل شاہراہ موسمِ سرما میں شدید برف باری کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند کیا جاتا ہے جبکہ ہر برس مارچ کے ماہ میں شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام شروع کیا جاتا ہے۔ پونچھ حکام کی جانب سے بھی گزشتہ کئی دنوں سے شاہراہ پر برف ہٹانے کا کام چلایا جا رہا ہے جبکہ ابھی تک31کلو میٹر تک کے علاقہ سے بر ف ہٹا لی گئی ہے۔متعلقہ محکمہ کے ایک آفیسر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ جلد ہی شاہراہ سے برف ہٹا لی جائے گی تاہم اس پر گاڑیوں کی آمد ورفت بحال کرنے کا فیصلہ حکام کی جانب سے لیا جائے گا تاہم اپریل ماہ کے آخر تک شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد ورفت بحال ہونے کی امیدیں ظاہر کی جارہی ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

پیر پنچال

راجوری ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گردوں کا گروہ پسپا، نقدی و حساس مواد برآمد

June 30, 2025
پیر پنچال

اڑی-سڑوتی سڑک کی خستہ حالی پر ٹرانسپورٹ یونین مینڈھرکااحتجاج محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے خلاف شدید نعرے بازی، گاڑیوں کی آمدورفت بند کی گئی

June 30, 2025
پیر پنچال

پونچھ میں شہدا ئےکربلا کی یاد میں عطیۂ خون کیمپ کا اہتمام

June 30, 2025
پیر پنچال

فوج کی قربانیوںکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کانگریس کی جے ہند یاترا ریاستی درجہ، زمین اور روزگار کی ضمانت کی مانگ، آپریشن سندور پر افواج کو سلام

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?