Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

معیشی و سیاسی معمولات کی بحالی مثبت اقدامات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 5, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
واشنگٹن// امریکہ نے نئی دہلی کے ذریعہ جموں و کشمیر کو مکمل جمہوری اور سیاسی معمولات کی بحالی کے اقدامات کوہندوستان کے جمہوری اقدار کے مطابق قرار دیا۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ بیک وقت جموں و کشمیر میں ہونے والی پیشرفتوں پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے۔پرائس نے اپنی روزانہ نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا ، کشمیر کے حوالے سے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔پرائس نے کہا"ہم جموں و کشمیر کوہندوستان کی جمہوری اقدار کے مطابق مکمل معاشی اور سیاسی معمول پر لوٹنے کے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ جیسا کہ ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں ، سکریٹری (وزیر خارجہ ٹونی) بلنکن کو اپنے ہندوستانی ہم منصب سے بات کرنے کے ایک دو موقع ملے ہیں، "دو طرفہ اورکوارڈ کے تناظر میں بھی‘‘۔ترجمان نے کہا کہ امریکہ کے بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ساتھ بھی اہم تعلقات ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ "یہ تعلقات ہمارے خیال میں خود اپنے جگہ پر ہیں۔"انکا کہنا تھا’’جب امریکی خارجہ پالیسی کی بات آتی ہے تو یہ کوئی صفر کے مساوی نہیں ہے، ہمارے دونوں ملکوں کیساتھ ثمر آور اور تعمیری تعلقات ہیں جن میں ایک دوسرے کی وجہ سے کمی نہیں آسکتی،ہمارے ایک دوسرے کیساتھ تعلقات کسی ایک کی قیمت پرنہیں ہیں۔ترجمان نے کہا’’جب ہندوستان کی بات آتی ہے تو ، ہماری ایک عالمی جامع اسٹریٹجک شراکت داری ہے ، اور ہم نے اس کے بارے میں بات کی ہے۔ جب پاکستان کی بات آتی ہے تو ، میں نے اسکے بارے میں پہلے ہی کہا ہے کہ خطے میں ہمارے مشترکہ مفادات ہیں، اور ہم جاری رکھیں گے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا ، "مشترکہ مفادات پر پاکستانی حکام کے ساتھ مل کر کام کریں۔"پرائس نے کہا ’’ امریکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر اور دیگر معاملات پر براہ راست بات چیت کی حمایت کرتا ہے‘‘۔ انہوں نے کہا ، "یقینا  ،ہم نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ تناؤ میں کمی لانے پر لگاتار زور دیا ، جس نے 2003 کی جنگ بندی پر واپسی کی ہے‘‘۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 7, 2025
صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?