Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

معیشت کو پٹری پرلانا ضروری:مودی | نجی شعبہ کے ذریعہ سرمایہ کاری بڑھانے کی اپیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 20, 2020 12:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// وزیراعظم نریندرمودی نے ہفتے کو نجی شعبہ سے سرمایہ کاری بڑھانے کی اپیل کی اور نئے زرعی قوانین کا بچاؤکرتے ہوئے کہا کہ ان کا فائدہ اب کسانوں کو ملنے لگا ہے ۔ مودی نے صنعتی تنظیم ایسوچیم کے قیام کے سو سال پورے ہونے کے موقع پر اسٹیبلشمنٹ ویک کی تقریب سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہندوستانی معیشت پر دنیا کو بھروسہ ہے ۔کووڈ 19کی وبا کے دوران ہندوستان میں ریکارڈ غیر ملکی سرمایہ کاری آئی ہے لیکن ساتھ ہی گھریلو صنعتوں کے ذریعہ نجی سرمایہ کاری بھی بڑھانے کی ضرورت ہے خصوصاً تحقیق اور ترقی پر سرمایہ کاری بڑھانا ضروری ہے ۔وبا کی وجہ سے سرکاری وسائل پربڑھے دباؤ کے درمیان معیشت کو پٹری پرلانے کے لئے نجی شعبہ کے ذریعہ سرمایہ کاری بڑھانا ضروری ہے ۔دوسری طرف نجی شعبہ پر بھی وبا کی مار پڑی ہے جس سے نجی سرمایہ کاری بڑھانا بڑا چیلنج بھی ہے ۔انہوں نے کہا کہ‘‘ہندوستنا میں آر اینڈ ڈی (تحقیق و ترقی) پر سرمایہ کاری بڑھائے جانے کی بہت ضرورت ہے ۔امریکہ میں آر اینڈ ڈی پر 70 فیصد سرمایہ کاری نجی شعبہ کے ذریعہ ہوتی ہے جبکہ اپنے ملک میں 70 فیصد سرمایہ کاری حکومت کے ذریعہ ہوتی ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں آر اینڈ ڈی پر نجی سرمایہ کاری ہوتی ہے اس کا ایک بڑا حصہ آئی ٹی،فارما اور ٹرانسپورٹ کے شعبہ تک محدود ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?