Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

معروف کشمیری لیپرو سکوپک سرجن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 28, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// وادی کشمیر کے معروف لیپرو سکوپک اور بیریا ٹرک سرجن پروفیسر ڈاکٹر مشتاق چالکو کو یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی پیٹنٹ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔انہیں مرکزی حکومت کی طرف سے یہ ایوارڈ ‘چالکو ریٹریکٹر ان منی لیپ کو لیسیسٹیکٹومی’ کے اعزاز میں دیا گیا جبکہ جموں و کشمیر حکومت نے بھی ‘لیپرو سکوپی اینڈ مینمل ایکسس سرجری’ میں نئی اختراعات متعارف کرنے کے اعزاز میں انہیں ‘سرٹیفیکیٹ آف اونر’ سے سرفراز کیا ہے ۔موصوف ڈاکٹر نے حاصل کرنے پر کہا کہ یہ میری مسلسل محنت اور انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ مجھے اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے آٹھ سال قبل یہ بیج بویا تھا جس نے آج پھل دیا ہے اور اس سے نئی نسل فیضیاب ہوگی۔ ڈاکٹر مشتاق چالکو کو لیپرو سکوپی اینڈ منیمل ایکسس سرجری میں مہارت حاصل ہے اور وہ گورنمنٹ میڈٰکل کالج سرینگر میں پروفیسر کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔موصوف کو جراحی کی دنیا میں ‘چالکو تکنیک’ متعارف کرنے کے اعزاز میں ایک ریاستی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے اور وہ ملک کی زائد از پانچ انجمنوں کے ساتھ وابستہ ہیں۔انہوں نے قریب 34 مقالوں کا جائزہ لیا اور ان کی 64 سائنسی اشاعتیں شائع ہوئی ہیں نیز انہوں نے زائد از ایک سو کانفرنسوں میں شرکت کی ہے ۔ڈاکٹر مشتاق چالکو ایک سنجیدہ محقق ہونے کے علاوہ بہت ہی اچھے شاعر اور مقرر بھی ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?