Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

معروف عالم دین منظور احمدکا انتقال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 24, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 سرینگر// جموں کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام کی صدارت میں سید منظور احمد کرمانی کی وفات پر جموں میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مسلم پرسنل لاء  بورڈ کے سیکریٹری سید منظور احمد کرمانی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سرینگر سے اس اجلاس میں دیگر بورڈ ممبران نے شرکت کی۔ مفتی اعظم نے مرحوم کرمانی کی وفات کو ایک بڑا نقصان قرار دیا۔ انہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ منظوراحمد کرمانی کا انتقال مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ہر فرد کے لئے نقصان ذاتی نوعیت کا ہے۔وہ اخلاقیات کا درس دیتے رہے اور بے راہ روی کے خلاف زبردست مہم بھی چلائی جس کا اثر دیر پا رہے گا۔ جن دوسرے افراد نے اس اجلاس میں سرینگر سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کی اْن میں بشیر احمد کنٹھ ، غلام احمد ایاز، غلام حسن فردوسی ،سید عبدالطیف،میر مشتاق احمد ،سید محمد اسلم اندرابی ،خالق حنیف ، محمد نورانی نقشبندی، پروفیسر محمد یاسین کرمانی ، غلام احمد قریشی ، سید شبیر گیلانی، ایڈوکیٹ محمد یاسین ویلگام، محمد نعیم خان ،ایڈوکیٹ عبدالغنی چوگل،قاضی خورشید احمد، ناظم نذیر،ایڈوکیٹ سید میرغلام نبی ، انجینئر لون عبدالاحد ، عبدالخالق شمناگ، فیاض احمد کبو، ایڈوکیٹ داؤد احمد،ایڈوکیٹ میر جاوید شمناگ،ایڈوکیٹ وسیم گلزار شمناگ،شکیل احمد لون اورایڈوکیٹ رئیس احمد شریک ہوئے۔جن افراد نے جموں میں شرکت کی ان میں ایڈوکیٹ حاجی عبدالمجید ، پیر زادہ محمد امین شاہ، پیرزادہ محمد شفیع ، پیر زادہ شمس الدین ، بخشی غلام حسن ، قاری علی حسین رام بن، مولانا طارق حسین بٹوٹ، مفتی نذیر احمدقادری ، مولانا عبدالغنی خان، مولانا مظفر حسین رضوی، مولانا رفیق اورمولانا عارف کے علاوہ دیگر افراد نے شرکت کی۔ حقانی میموریل ٹرسٹ نے معروف عالم دین مولانا منظور احمد کرمانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ سید حمید اللہ حقانی نے انکی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔  نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے معروف عالم الدین منظور احمد کرمانی کی حادثاتی موت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے زندگی بھر دین کی خدمت کی اور اُن کی رحلت سے ایک بڑا نقصان ہواہے۔ اس دوران پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ، جنرل سکریٹری علی محمد ساگر، صوبائی صدر ناصر اسلم وانی، سینئر لیڈران محمد شفیع اوڑی، چودھری محمد رمضان ،محمد اکبر لون، میر سیف اللہ اور قیصر جمشید لون نے بھی تعزیت کا اظہار کیا جبکہ پارٹی کے سینئر لیڈر شریف الدین شارق سمیت کئی پارٹی عہدیداران اور کارکنان نے موصوف کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ سی پی آئی (ایم) کے رہنما محمد یوسف تاریگامی نے گذشتہ روز کٹھوعہ میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے معروف اسلامی اسکالر منظور احمد کرمانی کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پرائمری سکول نادر چک ببڑوتہ زون بٹوت ایک سال سے پینے کے پانی سے محروم معصوم بچے پانی کے بغیر، محکمہ پی ایچ ای ڈوڈہ پر پائپ لائن منقطع کرنے کا عوامی الزام
خطہ چناب
رام بن ضلع میں شبانہ تیز ہوائیں ،کوئی نقصان نہیں | قومی شاہراہ پردوطرفہ ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب
ویشنو دیوی اور امر ناتھ شرائین بورڈ کی تشکیل ِ نو
جموں
سرنکوٹ مندر گرینیڈ حملہ | پاک مقیم ملی ٹینٹ سمیت3افراد کیخلاف چارج شیٹ داخل
جموں

Related

کشمیر

سمارٹ سٹی کی سمارٹ سواری میں پنکچر! ۔ 180سٹیشن، 1950 سائیکلیں، سکیم کی لاگت13کروڑ،آمدن5کروڑ سے بھی کم

May 19, 2025
کشمیر

کشمیر اور جموں کے 30 دیہات ۔12روز بعد سکول دوبارہ کھل گئے

May 19, 2025
کشمیر

تقریباً 17000 اساتذہ غیر تربیت یافتہ بی ایڈ کی ڈگری کیلئے ہر سال 100اساتذہ کا انتخاب:ڈائریکٹر

May 19, 2025
کشمیر

کنگن میں دوشیزہ غرقآب

May 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?