Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مشیر فاروق خان نے محکمہ ناپ تول کی پیش رفت کا جائزہ لیا | عام لوگوں کے فائدہ کیلئے ایل پی جی کا مشترکہ معائنہ کرنے پر زور

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 16, 2022 12:20 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں //لفٹینٹ گورنر کے مشیر فاروق خان نے لیگل میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائیزہ لیا ۔ میٹنگ میں کمشنر /سیکرٹری فوڈ سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افئیرز زبیر احمد بھی موجود تھے ۔ کنٹرولر لیگل میٹرولوجی ایم کے اے درابو نے ایک تفصیلی پرذنٹیشن دی جس میں انہوں نے محکمہ کی ترقی کی موجودہ صورتحال بتائی ۔ میٹنگ کے دوران مسٹر خان کو ریونیو وصولی کے منظر نامے اور محکمے کی طرف سے کئے گئے انسپکشنز کی تعداد کے بارے میں آگاہ کیا گیا تا کہ صارفین کے مفادات کے تحفظ کیلئے بے ایمان تاجروں کی طرف سے اختیار کی جانے والی غلط روشوں کے خلاف کیا جا سکے ۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ نے وزن اور پیمائش کے آلات کی درستگی کی تصدیق کیلئے 203 لاکھ روپے فیس کے طور پر وصول کئے اور قانون کی مختلف دفعات کے تحت140 غلطی کرنے والے تاجروں سے  4469 لاکھ روپے کمپو زیشن رقم کے طور پر وصول کئے گئے ۔ افسران سے خطاب کرتے ہوئے مشیر نے مارکیٹ میں موجود اصل اداروں کے مطابق اہداف کو فوری طور پر طے کرنے کی ہدایات جاری کیں اور دیہی علاقوں میں ان تنصیبات کی نشاندہی کرنے کے بعد ایک ماہ کے اندر ، جو اس وقت محکمہ کے زیر اثر نہیں ہیں، کے معائینے کا احاطہ کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ دور دراز علاقوں پر خصوصی توجہ دی جائے تا کہ غریب لوگوں کو ان کی محنت کی کمائی کی قیمت مل سکے ۔ پیش رفت کا جائیزہ لیتے ہوئے مشیر نے ہدایت دی کہ لیگل میٹرولوجی اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے افسران کے ذریعے ایل پی جی کا مشترکہ معائینہ کیا جائے تا کہ یہ نظام سٹریم لائین ہو اور عام لوگ مستفید ہوں ۔ مشیر نے ہدایت دی کہ صارفین کو ان کے حقوق اور فرایض کے بارے میں آگاہی دینے کیلئے دیہی اور دور دراز علاقوں میں صارفین کے بارے میں آگاہی کے پروگرام چلائے جائیں ۔ اسی طرح تاجروں کو صارفین کو اچھی کوالٹی اور درست مقدار میں اشیاء کی فروخت اور قانون کی پابندی کرنے کے بارے میں آگاہ کیا جانا چاہئیے ۔ انہیں بتایا گیا کہ محکمہ نے ریگولیٹری تعمیل کے بوجھ کو کم کرنے کے حوالے سے خاطر خواہ پیش رفت کی ہے ۔ انہیں مزید بتایا گیا کہ بزنس ریفارم ایکشن پلانز کے تحت ایکشن پلان کی تعمیل کرنے کیلئے لیگل میٹرولوجی سرکردہ محکموں میں شامل ہے ۔ مشیر نے ہدایت دی کہ محکمانہ لائسنسوں کیلئے آن لائین درخواستوں کے نظام کو ترتیب دیا جائے تا کہ منظوریوں میں کوئی التوا نہ رہے ۔ اجلاس میں دونوں ڈویژن کے تمام جوائینٹ کنٹرولرز ، ڈپٹی کنٹرولرز اور اسسٹنٹ کنٹرولرز نے شرکت کی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ
بین الاقوامی

Related

جموں

ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
جموں

آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال

July 2, 2025
جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?