سرینگر//سیکورٹی فورسز نے منگل کو گپکار اور بادامی باغ کے درمیان واقع گپکارپہاڑی علاقہ میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔یہ آپریشن مذکورہ علاقے میں ’مشکوک نقل و حمل ‘ کے بعد شروع کیا گیا۔
نیوز ایجنسی کے این ٹی کے مطابق فوج نے آج صبح یہ تلاشی آپریشن شروع کیا ۔