Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

مشتاق بخاری کی کرن سنگھ کے بیان پر تنقید

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 12, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرنکوٹ//نیشنل کانفرنس کے سیکریٹری و سابق وزیر سید مشتاق احمد شاہ بخاری نے کانگریس لیڈر و سابق صدر ریاست ڈاکٹر کرن سنگھ کے نئے صوبوں کے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پیر پنچال اور چناب کیلئے علیحدہ صوبوں کی مانگ فرقہ پرستی نہیں اور نہ ہی یہ دونوں خطے ڈوگرہ شناخت کے حامل ہیں ۔ اپنے ایک پریس بیان میں بخاری نے کہاکہ فرقہ پرستی کی بات خود ڈاکٹر کرن سنگھ کررہے ہیں اور خطہ پیر پنچال اور خطہ چناب کے عوام کی آواز کو دباناچاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ان دونوں خطوں کے لوگ ڈوگرہ نہیں جیسا کہ جموں کے کچھ لیڈران سمجھ رہے ہیں۔بخاری نے کہاکہ یہ کہاں کا منطق اور انصاف ہواکہ لداخ کیلئے الگ صوبے کی مانگ کی حمایت کی جائے اور پیر پنچال اور چناب کیلئے اسی مطالبے کو فرقہ پرستی کانام دیاجائے ۔ انہوں نے کہاکہ جس طرح سے لداخ کی اپنی الگ شناخت اور تاریخ ہے اسی طرح سے خطہ پیر پنچال اور خطہ چناب بھی الگ شناخت رکھتے ہیں اور ان دونوں علاقوں کو جموں کے ساتھ نہیں جوڑاجاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ اگر لداخ کو صوبے کا درجہ دیاجاتاہے تو پیر پنچال اور چناب کے لوگوں کا بھی یہ درجہ پانے کا حق بنتاہے ۔ بخاری نے کہاکہ جموں کے لیڈران کو ڈوگرہ راج کے دور کی سوچ سے باہر نکلناچاہئے اور یہ تسلیم کرناچاہئے کہ راجوری پونچھ اور پرانے ضلع ڈوڈہ کے لوگ ڈوگرہ نہیں بلکہ اپنی الگ شناخت رکھتے ہیں ۔ ان کاکہناتھاکہ وہ کسی طبقہ کے خلاف نہیں لیکن ایسے بیانات دینے سے گریز کیاجاناچاہئے جو حقائق کو مسخ کرتے ہوں ۔ انہوں نے کہاکہ خطہ پیرپنچال اور چناب کے ساتھ سب سے زیادہ ناانصافیاں ہوئی ہیں اور ان دونوں خطوں کے عوام کو ہمیشہ نظراندازرکھاگیا لیکن اب وقت آگیاہے کہ ان علاقو ں کو بھی ان کا جائز حق دیاجائے ۔بخاری نے کہاکہ نیشنل کانفرنس سبھی علاقوں کیلئے علاقائی خود مختاری کے حق میں ہے اور اختیارات کی زمینی سطح پر منتقلی ہونی چاہئے لیکن اس میں انصاف کے تقاضے پورے ہوں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار
سپورٹس
آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران
سپورٹس
کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں
سپورٹس
’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!
سپورٹس

Related

پیر پنچال

کوٹرنکہ میں 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے 10بستروں والے ہسپتال کی سہولیات دستیاب کنڈی ہسپتال میںپیرا میڈیکل عملے سمیت 23اسامیاں خالی،22برسوں سے ماہر ڈاکٹر بھی تعینات نہیں

July 1, 2025
پیر پنچال

موگلہ کالا کوٹ میں کوئلہ کان سے نکالے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

July 1, 2025
پیر پنچال

نیشنل کانفرنس بنیادی انتخابی وعدے نبھانے میں ناکام: وبودھ مودی کا وِکست بھارت وژن جموں و کشمیر کو بااختیار بنا رہا ہے: بی جے پی

July 1, 2025
پیر پنچال

بدھل اسمبلی حلقہ میں 11 سڑک منصوبے منظور ممبر پارلیمنٹ کے تعاون سے ترقی کا نیا دور شروع: ممبر اسمبلی

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?