Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

مسابقتی امتحانات کی نئی تاریخوں پر نظرثانی کی جائے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// نیشنل کانفرنس نے پی ایس سی کی طرف سے گذشتہ ماہ ملتوی کئے گئے مسابقتی امتحانات کی نئی تاریخوں پر نظرثانی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی نوٹس کے مطابق اُمیداروں کو امتحانات کی تیاری کیلئے صرف 6دن کا وقت دیا گیاہے ، جو مذکورہ اُمیدواروں کیساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ پارٹی ترجمان نے ایک بیان میں مسابقتی امتحانات کی نئی تاریخوں پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ماہ امتحان کے ایک روز قبل یعنی9مارچ 2022 کوشام کے وقت امتحانات کو ملتوی کردیاگیا تھا، جس کے بعد اُمیدوار اپنی روز مرہ کی زندگی کیساتھ جڑ گئے ، بعض اُمیدوار دوسرے امتحانات کی تیاریوں میں لگ گئے جبکہ ایسے بھی اُمیدوار ہیں جو بیرونی ریاستوں میں روزگار ، پڑھائی یا دیگر کاموں کیلئے بھی واپس چلے گئے۔ صوبائی ترجمان نے کہاکہ اگر کسی بھی امتحان کو اگلے نوٹس تک مؤخر کر دیا جاتا ہے تو ظاہر ہے کہ جب نئی نوٹیفکیشن آتی ہے تو امیدواروں کو تیاری کے لئے مناسب وقت دیا جاتا ہے ،بیرونی ریاستوں میں مقیم اُمیدواروںکو اپنی اپنی کمپنیوں اور دانشگاہوں سے چھٹیاں لیکر واپس آنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے لیکن یہاں ایسا کچھ نہیں کیا گیا، امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا اور بیچ میں صرف 6دن کا وقت رکھا گیا۔انہوں نے کہاکہ امتحان 8اپریل سے 17اپریل2022تک رمضان کے مہینے میں منعقد کیا جا رہا ہے وہ بھی 3 سے 6 بجے تک کے بیچ میں، یعنی افطار سے عین قبل اس وقت جب (روزہ سے) امیدواروں کے پاس کوئی توانائی باقی نہیں بچی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نئے شیڈول سے مسلمان اُمیدواروں کو یقینی طور پر زیادہ نقصان پہنچے گا تاہم مختصر نوٹس کی وجہ سے تقریباً ہر اُمیدوار متاثر ہوئے بنا نہیں رہ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے نے امتحان کے انعقاد کیلئے جتنا کم وقت رکھاہے اُس میں دور دراز علاقوں میں رہنے والے اُمیدواروںکو اپنے لئے رہائشی انتظامات کرنے کا بھی محال ہوجائے گا۔  ترجمان نے کہا کہ پی ایس سی کی طرف سے امتحانات کے انعقاد کرانے کی جو عجلت دکھائی جارہی ہے اُس کا کوئی جواز نہیں بنتا اور ضرورت اس بات ہے کہ اُمیدواروں کو نئے سرے سے امتحانات کی تیاریوں کیلئے وقت فراہم کیا جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?