Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

مزید 7علاقوں پر محدود پابندیاں، تعداد 71

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 25, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // سرینگر اور اننت ناگ میں مزید 7علاقوں کو محدود پابندی والے علاقوں کے زمرے میں شامل کیا گیا ہے۔ وادی میں ابتک 71علاقوں کو محدود پابندی والے زمرے میںلایا گیاہے۔ ڈی سی سرینگر نے سنیچر کی شام  ٹیوٹر پر تحریر کیا ’’ خانیار علاقے میں 2دنوں کے دوران 50افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں ، اسلئے علاقے کو محدود پابندی والے علاقوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔ سرینگر میں ابتک 28علاقوں کو محدود پابندی والے زمرے میں شامل کیا گیا ہے جن میںکشمیر یونیورسٹی کے مین کیمپس ، شیخ العالم کالونی ( حیدرپورہ) ، ہمدانیہ کالونی سیکٹر 5بمنہ، ایچ آئی جی کالونی لین نمبر 3بمنہ، عثمانیہ کالونی بمن، بی بی کینٹ بادامی باغ، بیگ محلہ آلوچی باغ ، مخدوم محلہ بٹہ پور،نواب باغ نذدیک بہرار اسپتال لال بازار، لین نمبر 1عمر کالونی (ائے )لال بازار نذدیک رہ مسجد، عمر کالونی( اے) لال بازار لین نمبر 3نذدیک جی ڈی گوائنکا سکول ، زند شاہ مسجد کاٹھی دروازہ ، سنگین دروازہ ہاکہ بازار،گلشن محلہ عثمان آباد حولوازہ باغ حیدرپورہ، ستھرا شاہی نزدیک حول ، ستھر ا شاہی نذیدک سیول سیکریٹریٹ،ایس ڈی اے کالونی بٹہ مالو نزدیک ٹیلنٹ سکول، قمر آباد بمنہ نزدیک صدیق لین ابو بکر مسجد بمنہ نام کے علاقے شامل ہیں۔ ادھر جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں بھی سنیچر کو 6علاقوں کو محدود پابندی والے علاقوں کے زمرے میں زامل کیا گیا ہے جن میں پنگوانی تراپو، کادی پورہ، ہاجی دانتر، میر دنتر، سرہامہ بجبہاڑہ، خان محلہ شانگس شامل ہیں۔ اس سے قبل بارہمولہ ضلع میں 35علاقوں کو محدود پابندی والے علاقوں کے زمرے میں شامل کیا گیا  ہے جن میںسوپور میں10، ٹنگمرگ میں 4،پٹن میں 2اور مین بارہمولہ میں 19علاقوں کو محدود پابندی والے علاقے میں شامل کیا گیا ہے۔ سوپور میں 10علاقوں جن میں آرم پورہ، بومئی ،وارپورہ، جلال آباد،چھنہ کھن،برتھ کلان، اچھ بل، نائو پورہ، سنگرامہ، تار، کے 2علاقوں میںڈار محلہ پلہالن، بٹ محلہ وائلو شامل ہیں۔ٹنگمرگ کے 4محدود پابندیوں والے علاقوں میں فیروز پورہ،سونلی پورہ، اقبال کالونی، کھار پورہ ،باررہمولہ کے شیری میڈیکل بلاک کے تحت آنے والے علاقوں میں خوجہ محلہ اور رنگوار کے متعلقہ علاقے، کانلی باغ(مائکرو وئے)، نور باغ  شیری اور کنٹھ باغ شیری سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس سے قبل 19 کو بارہمولہ کے خواجہ باغ لوور( پیٹرول پمپ سے جٹی تک) ، چیک کانسپورہ، سنگری کالونی، دیوان باغ، دلنہ( قاضی محلہ، راوت پورہ، دلنہ گھاٹ اور ملت کالونی) ، شیروانی کالونی اور لون محلہ فیروز پور شامل ہیں ۔    
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود
کشمیر
سکاسٹ کشمیر کی چھٹی کانووکیشن تقریب ، 150طلباء کو گولڈ میڈل ، 115طالبات شامل زراعت اور منسلک شعبے معیشت کے ستون
کشمیر
جموں و کشمیر ہندوستان کا قیمتی اثاثہ وزیر اعظم وکست بھارت کی تعمیر کے لیے پرعزم :چوہان
کشمیر
زراعت کا شعبہ ثقافت اور کشمیر کی شناخت جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھ میں:عمر
کشمیر

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?