Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

مزید خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 22, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 

کشمیر سے آنے والے غیر مقامی مزدور

مختلف این جی اوز ریلوے سٹیشن پرخدمت میں مصروف

جموں// ریلوے پولیس اور مختلف غیر سرکاری و سماجی اداروں نے حالیہ ٹارگیٹ ہلاکتوں کے بعد وادی کشمیر سے فرار ہونے والے غیر مقامی لوگوں کے توی ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر ان کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا۔ایک پولیس افسر نے کہا کہ ایس ایس پی جموں ریلویز عارف رشو جن کے ہمراہ ایس ڈی پی او ریلویز روہت دیو جموال اور دیگر عہدیداران تھے ، نے ریلوے اسٹیشن توی کا دورہ کیا اور وہاں کشمیر سے فرار ہونے والے غیر مقامی لوگوں کے لئے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ کہ موصوف ایس ایس پی نے موقع پر ریلوے حکام اور سیول انتظامیہ کے افسران سے بات چیت کی۔ان کا کہنا تھا کہ رضا کار گروپوں بشمول ٹریڈرس ویر ہاؤس ایسو سی ایشن اور جموں و کشمیر خلصہ ایڈ نے ان لوگوں کے طعام و دیگر سہولیات کے لئے ریلوے پولیس کا ہاتھ بٹایا۔بتادیں کہ حالیہ ٹارگیٹ ہلاکتوں کے بعد کشمیر سے ہزاروں کی تعداد میں غیر مقامی لوگ فرار ہو کر جموں پہنچے ہیں۔
 

 جوڈیشل آفسر عصمت دری کیس میں مجر م قرار 

 عدالت نے سزا کا تعین 23 اکتوبر کومقرر کیا ہے 

 جموں//جموںکی ایک فاسٹ ٹریک عدالت نے ایک سابق جوڈیشل افسر کو عصمت دری کی ایک کیس میں مجر م ٹھہرا یا ہے تاہم عدالت نے سزا کا تعین 23 اکتوبر کومقرر کیا ہے۔جوڈیشل افسرراجیش ابرول پر 2018 میںرنبیر پینل کوڈ کی دفعہ 376 کے تحت فرد جرم عائد کی گئی۔ وہ ریاستی ہائی کورٹ میں چھٹی کے ریزرو کے طور پر تعینات تھے۔ عدالت میں پیش کی گئی کیس ڈائر ی کے مطابق جموں کے جانی پورہ پولیس اسٹیشن میں 12 جنوری2018کو ایک خاتون کی شکایت پر اسکے خلاف پولیس تھا نہ جانی پورہ جموں میں ایک ایف آ ئی آ ر زیر نمبر6/2018 تحت سکشن420 ، 376 درج کیا گیا۔ اور ہائیکورٹ کے اجازت کے بعد اسکے خلاف چیف جوڈیشل مجسٹر یٹ جموں کی عدالت میں چالان پیش کیا گیا ،بعدمیں یہ کیس فاسٹ ٹر یک عدالت میں منتقل ہوا۔ آ ج اس کیس کی حتمی سماعت تھی جس دوران فاسٹ ٹریک عدالت کے پرازیڈ نگ آ فیسر خلیل چود ھر ی نے ملزم کو عصمت دری کے اس کیس میں مجرم ٹھہرایا تاہم عدالت نے اس کی سزا کا تعین 23 اکتوبر کومقرر کیا ہے۔
 
 

امت شاہ کی ریلی میں خواتین کو جوش و خروش سے حصہ لینے کی اپیل

جموں// جموں و کشمیر بی جے پی خاتون مورچہ کی ریاستی صدر سنجیتا ڈوگرہ نے جموں و کشمیر کی خواتین سے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی ریلی میں شرکت کی اپیل کی ہے۔انہوںنے کہا کہ امت شاہ کے استقبال کے لیے بی جے پی مہیلا مورچہ کی کارکنان ، تمام خواتین ریلی میں پہنچیں تاکہ ہم مرکزی وزیر داخلہ کے ان کے مضبوط اور جرات مندانہ قدم کے لیے شکریہ ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ کروا چوت 24 اکتوبر کو خواتین کے لیے سب سے بڑا دن ہے اور بہت مصروف ہونے کے باوجود خواتین کو اس ریلی میں آنا چاہیے تاکہ ہم تین طلاق جیسے قوانین کو منسوخ کرنے ، خواتین کو ان کے حقوق دینے اور ہر میدان میں خواتین کو آگے لانے پر ان کا شکریہ ادا کریں ۔ سنجیتا نے کہا کہ مرکز کی حکومت نے نہ صرف ہندو بہنوں بلکہ دیگر   مسلم بہنوں کے لیے بھی بڑے اور تاریخی فیصلے کیے ہیں ، اس لیے ان سے بھی اپیل ہے کہ وہ ریلی میں شرکت کریں۔ ڈوگرہ نے کہا کہ امیت شاہ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد پہلی جلسہ عام سے خطاب کے لیے یہاں آرہے ہیں اور یہ ایک تاریخی لمحہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی مہیلا مورچہ ٹیم کو امیت شاہ کی بات لوگوں تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی ہوگی۔
 

 

Contents
کشمیر سے آنے والے غیر مقامی مزدورمختلف این جی اوز ریلوے سٹیشن پرخدمت میں مصروف جوڈیشل آفسر عصمت دری کیس میں مجر م قرار  عدالت نے سزا کا تعین 23 اکتوبر کومقرر کیا ہے امت شاہ کی ریلی میں خواتین کو جوش و خروش سے حصہ لینے کی اپیل
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?