Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

مزید خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 28, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE

سڑک کی انتہائی خستہ حالت 

ایتی کے مکینوں نے متعلقہ محکمہ کیخلاف احتجاج کیا 

راجوری//راجوری قصبہ کے نزدیک واقعہ ایتی گائوں کے مکینوں نے سڑک کی انتہائی خراب حالت کو لے کر شدید احتجاج کیا ۔مکینوں نے متعلقہ محکمہ و ضلع انتظامیہ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے راجوری تھنہ منڈی سڑک کو ایک گھنٹے سے زائد عرصہ کیلئے بند کر دیا ۔احتجاجی مظاہرے میں درہالی پل کے قریب ایتی اور دیگر علاقوں کے لوگ موجود تھے جنہوں نے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ علاقے سے گزرنے والی مین سڑک جو کہ درہالی پل سے شروع ہو کر تھنہ منڈی تک جاتی ہے انتہائی ابتر حالت میں ہے اور لوگ بری طرح پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سڑک کی سطح پر بڑے بڑے گڑھے ہیں جو کہ خستہ حال ہیں تو دوسری طرف نالیوں کا پانی بہہ کر سڑک کے ساتھ نشیبی علاقوں میں داخل ہو کر عوامی املاک کو نقصان پہنچاتا ہیں۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سڑک کو چوڑا کرنے کا کام جاری ہے تاہم انتظامیہ کی سست رفتاری کی وجہ سے مذکورہ پروجیکٹ لوگوں کیلئے درد سر بن گیا ہے ۔سٹیشن ہاؤس آفیسر راجوری فرید احمد نے موقع پر پہنچ کر احتجاج کو ختم کرنے کی کوشش کی جس کے بعد ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ بی آر او کے کچھ متعلقہ افسران بھی موقع پر پہنچے اور مظاہرین کو یقین دہانی کروائی گئی جس کے بعد احتجاج ختم کر دیا گیا ۔
 
 
 

  پونچھ میں یوم جمہوریہ کے موقع پر شجرکاری مہم کا انعقاد 

حسین محتشم
پونچھ// محکمہ جنگلات کی جانب سے یوم جمہوریہ کے موقع پر ہر گاوں ہریالی مہم کے تحت شجرکاری ڈی سی آفس پونچھ میں مہم چلائی گئی۔ اس مہم میں ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ پونچھ اندر جیت نے، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ظہیر احمد کیفی ،ڈی ایف او (ٹی)، سریش منڈا ڈی ایف او ایس ایف نوید اقبال، رینج آفیسر حویلی اور دیگر متعلقہ افسران نے مل کر پودے لگائے۔ اس دوران ضلع ترقیاتی کمیشنر پونچھ نے روزمرہ کی زندگی میں شجرکاری کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ حکومت جموں و کشمیر نے ہر گاوں ہریالی کے تحت گرین جموں و کشمیر مشن شروع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ہدایات کے مطابق پونچھ کی تمام پنچایتوں کو سردیوں کے موسم میں 4 لاکھ سے زیادہ پودے لگا کر ہر گاوں ہریالی پروگرام کے تحت احاطہ کیا جائے گا۔ ڈی ایف او (ٹی) نے عوام سے درخواست کی کہ وہ سردیوں کے موسم میں کم از کم ایک پودا لگائیں اور جموں و کشمیر کے جنگلات کو بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
 
 
 

بیرونی مزدوروں کواپنا اندراج کروانے کی ہدایت

حسین محتشم
پونچھ// کووڈ 19 کے چلتے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ کی جانب سے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایران سرحدی ضلع پونچھ میں محکمہ لیبر کی جانب سے پونچھ کے مختلف علاقوں میں بیرونی ریاست کے مزدوروں کا اندراج کیا جا رہا ہے تاکہ بوقت ضرورت ان کے ہر ممکن مدد کی جا سکے۔اسسٹنٹ لیبر کمشنر عابد حسین شاہ نے اس سلسلہ میں کشمیر عظمی سے بات کرتے ہوئے تفصیلی جانکاری دی۔انھوں نے کہا کہ سرکار کی جانب سے ان مزدوروں کو جو بیرون ریاست سے آکر یہاں کام کر رہے ہیں کسی بھی صورت حال میں ان کی مدد کرنے کے لئے ان کا اندراج کرانے کا عمل شروع کیا گیا ہے جس کے تحت اگر انہیں کسی مشکل وقت یا لاک ڈائون کے درمیان کسی بھی امداد کی ضرورت پیش آتی ہے تو اس وقت محکمہ لیبر کی جانب سے انہیں انکی ضروریات فراہم کی جاسکیں۔ انہوں نے تمام مزدوروں سے جو بیرون ریاست سے یہاں آ کر کام کر رہے ہیں سے کہا ہے کہ اپنا اندراج محکمہ لیبر کے دفتر میں ضرور کروائیں۔انہوں نے عام شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اگر کسی مزدور کو جانتے ہیں تو اس کو اپنااندراج کروانے کو کہیں تاکہ اس کی وقت ضروت مدد کی جا سکے۔
 
 
 

لوگوں میں گرم کپڑے و راشن تقسیم کیا گیا 

پونچھ//فوج کی جانب سے جمعرات کو پونچھ ضلع کی کچی آبادیوں اور ضرورت مندوں میں موسم سرما کے کپڑے اور راشن تقسیم کئے گئے ۔فوج کی جانب سے اس سلسلہ میں ایک مہم شروع کی گئی جس کے دوران غریبوں میں سردیوں سے بچنے کیلئے گرم ملبوسات اور راشن تقسیم کیا گیا ۔فوج نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ پونچھ قصبہ کے نزدیک شیر کشمیر پل کے ملحقہ علاقہ میں رہائش پذیر کچی آبادی میں بنیادی ضروریات کے سلسلہ میں ساز و سامان تقسیم کیا گیا ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج جموں وکشمیر کے دیگر حصوں کیساتھ ساتھ خطہ پیر پنچال میں عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے فلاحی سرگرمیاں شروع کی ہوئی ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ موسم سرما کے سخت حالات کو دیکھتے ہوئے مذکورہ مہم شروع کی ہوئی ہیں ۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

بریگیڈیئر محمد عثمان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جھنگڑ ڈے منایا گیا جھنگڑ بٹالین کی جانب سے برسی کے موقع پر تقاریب، ویب سائٹ کا اجراء بھی ہوا

July 3, 2025
پیر پنچال

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی

July 3, 2025
پیر پنچال

کوٹرنکہ میں 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے 10بستروں والے ہسپتال کی سہولیات دستیاب کنڈی ہسپتال میںپیرا میڈیکل عملے سمیت 23اسامیاں خالی،22برسوں سے ماہر ڈاکٹر بھی تعینات نہیں

July 1, 2025
پیر پنچال

موگلہ کالا کوٹ میں کوئلہ کان سے نکالے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?