Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مزید خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 6, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

میونسپل کمیٹی بٹوت کے سابق چیئرمین سنت گوہرسنگھ کاانتقال 

ارشدکاظمی بٹوت
 
بٹوت//میونسپل کمیٹی بٹوت کے سابق چیئرمین اورمعروف سماجی شخصیت سنت گوہر سنگھ گزشتہ روز107بر س کی عمر میں وارڈنمبر 7 بٹوت میں واقع اپنی رہائش گاہ پرانتقال فرماگئے ۔خاندانی ذرائع کے مطابق موصوف گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔سنت گوہرسنگھ مرحوم کے انتقال کی خبر ملتے ہی لوگ جوق درجوق غمزدہ خاندان کے ساتھ یکجہتی کااظہارکرنے کیلئے ان کی رہائش گاہ پرپہنچے اوربعدازاں ان کی آخری رسومات میں بلالحاظ مذہب وملت شرکت کی اورغمزدہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کااظہارکیا۔سنت گوہرسنگھ کاشماربٹوت کی قدآورسیاسی ،سماجی ومذہبی شخصیتوں میں ہوتا تھا۔موصوف لمبے عرصہ تک آل انڈیا کانگریس پارٹی سے وابستہ رہے اوردس سال سے زائد عرصہ تک بٹوت میونسپل کمیٹی کے چیرمین بھی رہے ۔آپ عوام کی خدمت کیلئے ہمیشہ سرگرم رہتے تھے۔سنت گوہرسنگھ کے انتقال پر بٹوت انجمن اسلامیہ ، سیرت کمیٹی کے صدر محمد یوسف میر،بٹوت میونسپل کمیٹی کے کے موجودہ صدر، رویندرسنگھ ، سناتن دھرم سبھا کے صدر،نیشنل کانفرنس کے لیڈر ڈاکٹر چمن لعل بھگت اورپی ڈی پی رہنما میر شامون وغیرہ شامل ہیں۔
 

یتیم فائونڈیشن کشتواڑکی طرف سے ضرورتمندوں میں ریلیف تقسیم 

ڈی سی کشتواڑکی لوگوں سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کی اپیل 

کشتواڑ//ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑانگریزسنگھ رانانے سول سوسائٹی پرزوردیاکہ وہ سماج کے ہرطبقہ کی ترقی کیلئے آپسی بھائی چارے اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کوبرقراررکھیں۔گزشتہ روز ڈی ڈی سی کشتواڑ جموں وکشمیریتیم فائونڈیشن کشتواڑکی ریلیف تقسیم کاری تقریب کے دوران خیالات کااظہارکررہے تھے۔انہوں نے سول سوسائٹی پرزوردیاکہ وہ ضرورتمندوں کی امدادکیلئے آگے آئیں اوران کی بہبوداوربازآبادکاری میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں۔انہوں نے کشتواڑضلع کے لوگوں پرزوردیاکہ وہ سماج میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اوربھائی چارے کوبرقراررکھیں۔ریلیف تقسیم کاری تقریب کے دوران بیوائوں، یتیموں اورغریب کنبوں میں یتیم فائونڈیشن کی طرف سے ماہ رمضان کے پیش نظرامدادتقسیم کی گئی۔اس موقعہ پر 200 کنبوں میں راشن کٹ ،کھانے کاسامان، نقدی اورکپڑوں پرمشتمل 4لاکھ کی ریلیف دی گئی۔یتیم فائونڈیشن کے زیراہتمام بیت الہلال کشتواڑ یتیم خانہ بھی چل رہاہے جس میں 26 یتیم بچوں کی پرورش کی جارہی ہے۔
 

 فرقہ پرستوں کی سازش کوناکام بنانے کی ستائش

جموں//جموں وکشمیرکے معروف سماجی کارکن اورمعالج ڈاکٹرعبدالغفورنے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہاہے کہ کچھ سیاستدانوں نے چوہدری ہسپتال اکھنورمیں چندروزپہلے ہوئی موت کے معاملے کوبلاوجہ طول دے کرسیاسی روٹیاں سینکنے کیلئے ہرقسم کاحربہ اپنایالیکن اکھنورکے پرامن لوگوں نے ان کے منصوبوں کوناکام بنایاجس کیلئے میں ان کامشکورہوں۔انہوں نے کہاکہ کچھ سیاست دان متوفی خاتون کے اہل خانہ کواکساکرسیاست گرمانے اورفرقہ وارانہ کشیدگی پیداکرنے کامنصوبہ رکھتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ جن لوگوں نے سیاسی روٹیاں سینکنے کی کوششیں کیں میں ان کی مذمت کرتاہوںتاہم اکھنورکی عوام کاشکریہ اداکرتاہوں جنھوں نے ماحول کوخراب کرنے والے فرقہ پرست عناصرکی چالوں کاناکام بنایااوران کی مذموم سازشوں کاشکارنہ ہوئے اوران کی بدولت اکھنورمیں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدانہ ہوسکی ۔انہوں نے کہاکہ اکھنورکے لوگ امن پسندہیں اورمیں ان کاتہہ دل سے ان کامشکوروممنون ہوں۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ہے جس کااحترام ہمیشہ کرتاآیاہوں۔انہوں نے کہاکہ ایک شخص کے معاملے کولے کرپوری برادری کوگالی گلوچ کرنانہایت ہی گھٹیاحرکت ہے اوراسے کسی بھی صورت قبول نہیں کیاجائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?