Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

مزید خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 1, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

عمر کالونی لال بازار میں نقب زنی

سرینگر //ارشاد احمد//عمر کالونی لال بازار میں نقب زنوں نے لین نمبر5 میں محمد اقبال سکندر کے رہائشی مکان میں 28اور 29 جون 2019 کی درمیانی رات کو گھس کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ لی۔افراد خانہ کے مطابق نقب زنوں نے گھر میں داخل ہوکر نقد 40 ہزار روپے اور آٹھ لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات چرالئے۔چوری کی واردات کے متعلق رپورٹ متعلقہ پولیس تھانہ میں درج کرالی ہے۔انہوں نے مانگ کی کہ فوری طور پر نقب زنوں کی شناخت کرکے گرفتاری عمل میں لاکر چوری شدہ مال برآمد کرلے۔
 
 
 

غیور فاونڈیشن کی نشست، شوکت غیور دوبارہ چیرمین منتخب

سرینگر// غیور فاونڈیشن کی ایک اہم نشست کل یہاںمحکمہ اطلاعات کے آڈیٹوریم ہال پولو ویو میں منعقد ہوئی جس میں متعدد ادب نوازوں نے شرکت کی ۔اس موقعہ پر انجینئر ایس ایس غیور کو فاونڈیشن کا چیرمین دوبارہ منتخب کیا گیا جبکہ کلیم بشیر جنرل سیکرٹری ،عیاش عارف چیف آر گنائزر ،سید غلام محی الدین اندرابی کریری اور بشیر احمد مسعودی وائس چیرمین ،سید تجمل اسلام میڈیا ایڈوائزر ،وحید جلانی انچارج آرٹ و کلچر اور ایڈوکیٹ غلام حسن کوچھے خزانچی بنائے گئے۔
 
 
 

اکملیہ ویلفیئر ٹرسٹ مرزا کامل صاحب کا اجلاس

سرینگر//اکملیہ ویلفیئر ٹرسٹ مرزا کامل صاحب کا ایک اہم غیر معمولی اجلاس مولانا خورشید احمد قانونگو کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ٹرسٹ کے ارکان  الحاج عبدالصمد خشو، بشیر احمد پنزو، محمد شفیع مخدومی، محمد یوسف بوبلی، سید غلام نبی کاملی کے علاوہ دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں ضرورت مند افراد کو از سر نو جائزہ ، محتاج بچوں کی تعلیم کی طرف توجہ، عدم دلچسپی رکھنے والے افراد کے بجائے نئے فعال افراد کو شامل کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔اجلاس میں اس بات پر زوردیا گیا کہ کاغذی خانہ پری افراد کے بجائے عملی کردار پیش کرنے والوں کی شمولیت کو یقینی بنایا جانے کے اقدامات کئے جائیں۔ 28جولائی اتوار کو زیارت اکملیہ حول کے صحن میں سماج اور ملت کے ضرورت مندافراد کے حقوق کے موضوع پر یک روزہ کانفرنس کی تجویز دی گئی جس میں ریاست کے مقتدر علماء، و جذبہ ہمدردی رکھنے والے افراد کو اس موضوع پر بیان کرنے کی دعوت دی جائیگی۔
 
 
 

جمعیت ہمدانیہ کا اظہار تعزیت

سرینگر // جمعیت ہمدانیہ کے سربراہ مولانا ریاض احمد ہمدانی نے ریاست کے معروف اسلامی سکالر ماہر تعلیم اور عظیم اسلامی شخصیت الحاج پیر زادہ غلام رسول شاہ آف مندر باغ کی رحلت پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے اور اس سانحہ ارتحال پر مرحوم کے جملہ سوگواراں لائق فائق فرزندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی جنت نشینی اور بلند درجات کے لئے دعا کی۔ دربار حضرت پیرغوث العظم سرائے بالا کے نشان دہ پیرذادہ شفیع محمد قادری نے بھی خراج عقیدت پیش کیااور سابق چیف سیکریٹری الحاج شیخ غلام رسول اور جمعیت کے میر غلام احمد ساقی نے بھی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?