Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مزید خبرں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 12, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

خطہ چناب اور پیر پنچال کو ڈویژن کا درجہ

آل جموں وکشمیر گوجر بکروال کانفرنس کی طرف سے حمایت کا اعلان 

ایم ایم پرویز
رام بن//آل جموں وکشمیر گوجر بکروال کانفرنس کے ریاستی صدر چوہدھری محمد یوسف نے خطہ چناب اور پیر پنچال کو ڈویژن کا درجہ دینے کی مانگ کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ خطہ چناب اور پیر پنچال کے لوگوں کی علیحدہ ڈویژن درجہ کی دیرانہ مانگ ہے ۔ چوہدھری نے کہا کہ ان دونوں علاقوں کو گورنر انتظامیہ نے نظر انداز کیا ہے انہوں نے سابقہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے اعلان کی تعریف کی کہ وہ اقتدار میں آئے تو خطہ چناب اور پیر پنچال کو ڈویژن کا درجہ دیں گے۔انہوں نے شکایت کی کہ حکومت نے ان خطوں کو ترقیاتی اور دیگر فوائد کے لئے نظر انداز کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیر پنچال اور خطہ چناب کے لوگ  لداخ کی طرح ڈویژن کا درجہ کے مستحق ہیں انہوں نے وعدہ کیا کہ اس مقصد کیلئے   ان کی تنظیم آل جموں و کشمیر گوجر بکروال کانفرنس کسی بھی اقدام کی حمایت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ اس پہلے کہ کوئی نا خوشگوار حالات پیدا ہوں گورنر کو چاہے کہ وہ صوبہ جموں سے ان دونوں خطوں کو ڈویژن کا درجہ دیں۔
 
 

 چناب سے لاش برآمد

ایم ایم پرویز
رام بن// دھرم کنڈپولیس نے پیر کو دریائے چناب سے ایک لاش برآمد کی،مہلوک کی پہچان محمد امین ولد احمداللہ ساکنہ دالواہ گول کے طور سے ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ لاش کو مشتبہ حالات میں دریائے چناب سے نکالا گیا ۔ایس ایچ او اجیت سنگھ نے بتایا کہ ضلع ہسپتال رام بن میںقانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش لواحقین کو حوالے کی گئی ۔انہوں نے بتایا کہ پولیس سٹیشن رام بن میں  174CrPc کے تحت تفتیش شروع کر دی گئی تاہم سر دست مہلوک کی موت کی وجوہات کا خلاصہ نہیں ہو سکا ہے۔
 
 
 

افسروں کوبے روز گار نوجوانوں کی کونسلنگ کرنے ہدایت 

جموں //کمشنر سیکرٹری محنت و روز گار سوربھ بھگت نے یہاں ایک میٹنگ کے دوران محکمہ کئے کام کاج کا جائیزہ لیا ۔ میٹنگ کے دوران انہوں نے کیرئیر کونسلنگ افسروں کو ہدایت دی کہ وہ نجی اور سرکاری اداروں کا لگاتار دورہ کر کے اعلیٰ تعلیم کیلئے طلاب کی کونسلنگ کریں اور اپنے اپنے دفاتر میں بے روز گار نوجوانوں کی کونسلنگ کریں ۔ انہوں نے کہا کہ کیرئیر کونسلنگ افسر بے روز گار نوجوانوں کو مختلف اداروں میں روز گار دلانے میں ایک اہم رول ادا کرتے ہیں ۔ ڈائریکٹر ایمپلایمنٹ کو ہدایت دی گئی کہ وہ جے کے ای ڈی آئی کی طرف سے عملائی جا رہی خود روز گار سکیم کے تحت بذاتِ خود کیسوں کی نگرانی کریں اور اس تعلق سے افسروں سے کہا گیا کہ وہ ضلع سطح پر معاملات کا جائیزہ لیں تا کہ رہنما خطوط کے مطابق یونٹ قایم کئے جا سکیں ۔ دریں اثنا کمشنر سیکرٹری نے ڈائریکٹر فائنانس ، محنت و روز گار محکمہ سے کہا کہ وہ ایمپلایمنٹ محکمہ کا اچانک دورہ کر کے اس بات کا جائیزہ لیں کہ ملازمین کی رخصتیاں اُن کی سروس بُک میں درج کی گئی ہیں کہ نہیں ۔ میٹنگ میں یشپال سُمن ڈائریکٹر ایمپلایمنٹ ، برکت حسین ڈائریکٹر فائنانس ، لیبر اینڈ ایمپلایمنٹ محکمہ اور متعلقہ محکموں کے کئی دیگر افسروں نے بھی شرکت کی ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں مویشی کی کوشش ناکام ۔6مویشی بازیاب، گاڑی ضبط ، ملزم گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا کیلئے چندرکوٹ اور بانہال سمیت شاہراہ پر سیکورٹی و دیگر انتظامات مکمل ضلع میں 37 لنگر قائم ، چندرکوٹ وبانہال میں 7ہزار یاتریوں کے قیام کے انتظامات

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?