Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

مزید خبرں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 12, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE

 اغواہ ہوئی نا بالغ بچی بازیاب 

پولیس کیس درج، ملوثین گرفتار 

عاصف بٹ
کشتواڑ //کشتواڑ پولیس نے اغو اہ کی گئی ایک نابالغ بچی کو بازیاب کرالیا اور اس جرم میں ملوث افراد کوگرفتار کرکے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا ۔پولیس تھانہ کشتواڑ کو بپن لال ولد دیو راج شرما ساکنہ ٹھاٹری کی جانب سے یہ شکایت موصول ہوئی تھی کہ ان کی بیٹی کو اغواہ کیا گیا ہے اور کشتواڑ پولیس نے اس تعلق سے ایک کیس زیر ایف آئی آر نمبر 1130/2021 کے تحت درج کیا اور تحقیقات شروع کی۔ ایس ایس پی کشتواڑ نے ایس ایچ او کشتواڑ انسپکٹر عابد بخاری کی سربراہی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی۔  ٹیم نے تیزرفتاری سے کارروائی کرتے ہوئے دو گھنٹوں میں اغواہ کی گئی بچی کو بازیاب کرالیا اور قصبہ سے پانچ کلومیڑدورعلاقہ شالیمار سے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ملزموں کی شناخت انکوش ولد انتیش کمار ساکن نروال جموں اور گگندیپ سنگھ ولد گورچرن سنگھ ساکن طلاب تلو جموں کے طور ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام قانونی وطبی جانچ کے بعدلڑکی کو اس کے گھر والوں کے حوالے کردیا گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف فوری کارروائی پر تعریف کی ہے۔ایس ایس پی کشتواڑ شفقت بٹ نے عام لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے معاشرتی جرائم کو روکنے میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔
 
 
 

جوان سالہ لڑکی نالے پار کرتے ہوئے لقمہ اجل

علاقہ میں صفہ ماتم ،پولیس تحقیقات شروع 

عاصف بٹ
کشتواڑ //چھاترو کے سنگھ پورہ میں جمعہ کو بعد دوپہر ایک جوان سالہ لڑکی نالہ عبور کر نے کے دوران اس میں گر کر لقمہ اجل بن گئی ۔عینی شاہدین کے مطابق یہ واقع دن کے 2بجے اُس وقت پیش آیا جب مذکورہ لڑکی کشتواڑ سے اپنے گھر جا رہی تھی تو اس دوران بیگ پورہ کے قریب نالہ کو پار کرتے ہوئے وہ اس میں گر گئی اور موقعہ پر ہی لقمہ اجل بن گئی ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ کچھ ایک لوگوں نے اُس کو نالے سے نیچے آتے ہوئے دیکھا اور انہوں نے اس کو بچانے کی بھی کوشش کی جب اس کو باہر نکالا تو وہ دم توڑ چکی تھی ۔جسکے بعد پولیس و مقامی انتظامیہ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر اسکی نعش کو اپنی تحویل میں لیا۔مذکورہ لڑکی کی شناخت ممتازہ بانو ولد غلام محمد ساکن بیگ پورہ کے طور کی ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی اور وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے کہ لڑکی کی موت کیسے واقع ہوئی ہے ۔
 
 
 

کشتواڑ میں ہفتہ وار کورونا کرفیو کا نفاذ

عاصف بٹ
کشتواڑ //ضلع کشتواڑ میں بھی ہفتہ وار کورونا کرفیو کا نفاذ جمعہ شام 8بجے سے سوموار صبح 7 بجے تک شروع ہوگیاہے ۔ضلع ترقیاتی کمشنر کی جانب سے جاری کئے گئے ایک حکمنامے کے مطابق ہفتہ وار کورونا کرفیو  جمعہ شام اٹھ بجے سے سوموار صبح 7 بجے تک رہے گا جس دوران مکمل پابندی رہے گی جبکہ سنیچر اوراتوار کو صرف ضروری اشیاء کی دوکانیں دس بجے تک کھلی رہیں گی ان دکانوں میں سبزی ،گوشت، چکن ،دودھ، و بیکری شامل ہیں جبکہ دیگر تمام طرح کی سرگرمیوں پر پابندی عائد رہے گی۔
 
  

چوہدری ذوالفقار اور دیگر اپنی پارٹی لیڈران کی 

سابقہ ایم ایل سی گلزار احمد کٹھانہ کی وفات پر تعزیت 

راجوری// اپنی پارٹی نائب صدراور سابقہ کابینہ وزیر چوہدری ذوالفقار علی نے معروف گوجر رہنما، مصنف اور سابقہ ایم ایل سی چوہدری گلزار احمد کٹھانہ کی وفات پر دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ یہاں جاری تعزیتی پیغام میں چوہدری ذوالفقار علی نے مرحوم کو یاد کرتے ہوئے کہاکہ وہ قبائلی طبقہ کے عظیم دور اندرش لیڈر تھے جنہوں نے پوری حیات اِن کی بہتری کے لئے کام کیا۔ انہوں نے کہاکہ اُن کی حیات دوسروں کیلئے مشعل راہ ِ تھی، جن سے طبقہ کا ہر آدمی محبت کرتا تھا، انہوں نے ہمیشہ اپنی زندگی لوگوں کے لئے وقف کی۔ اُن کی وفات سے سماج میں نہ پُرہونے والی خلاء پیدا ہوئی ہے، ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ لواحقین کو یہ صدمہ بردداشت کرنے کی ہمت عطا ہو اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت ہو۔ سابقہ ایم ایل اے راجوری اور سنیئر اپنی پارٹی لیڈر چوہدری قمر حسین نے بھی سوگواران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجوری پونچھ کے لوگ اُن کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?