Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

مزید خبرں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 8, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

احمد نگر میں کھیت کو سیراب کرنے پر پڑوسیوں میں جھگڑا

بیلچوں کے آزادانہ استعمال سے ایک شہری زخمی

ارشاد احمد
سرینگر//احمد نگر صورہ میں دھان کے کھیتکوسیراب کرنے پر  دو ہمسایوں کے درمیان جھگڑ ے کے دوران ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔احمد نگر صورہ میں دھان کی پنیری میں پانی لگانے پر دو ہمسایوں غلام احمد میر ولد وہاب میر ساکنہ میر محلہ گلاب باغ اور غلام محمد شاہ ولد عبدالسلام ساکنہ احمد نگر میں کھیت میں پانی لگانے پر پہلے تو تو میں میں ہوئی جس کے بعد نوبت ہاتھاپائی تک پہنچی اور غلام احمد میر کے سر پر بیلچے سے وار کیا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔مقامی لوگوں نے اسے فوری طور پر میڈیکل انسٹیچوٹ صورہ منتقل کیا جہاں وہ سرجیکل آئی سی یو میں زیر علاج ہے اور حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے.پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرلیا ہے اور گرفتاری عمل میں لائی ۔
 

ایس پی ایس لائبریری کوجلد ہی عوام کیلئے کھولا جائے گا 

نعیم اختر کی ضلع  لائبریریوں سے کتابوں کی منتقلی کی ہدایت

سرینگر//تعمیراتِ عامہ اور ثقافت کے وزیر نعیم اختر نے کتابوں کو مختلف لائیبریریوں سے سرینگر میں قایم ایس پی ایس لائیبریری میں منتقل کرنے کے عمل کا کل جائیزہ لیا ۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف لائیبریریز کے افسروں کی ایک میٹنگ کے دوران وزیر موصوف نے ہدایات دیں کہ کشمیر وادی کی ضلع لائیبریریوں میں پڑی تمام کتابوں کو عید الفطر سے پہلے پہلے ایس پی ایس لائیبریری میں منتقل کیا جانا چاہئیے تا کہ اسے جلد از جلد عوام کیلئے کھولا جا سکے ۔ وزیر نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ لائیبریری کمپلیکس میں لوگوں اور ملازمین کی سہولیت کیلئے ایک لفٹ لگوائیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ لائیبریری ہماری ثقافتی راجدھانی کا بیش بہا اثاثہ ہے اور حکومت اسے ملک کی ایک بہترین لائیبریری بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی ۔ ڈائریکٹر لائیبریری مسرت الاسلام اور دیگر افسران بھی میٹنگ میں موجود تھے ۔
 
 

غنی صاحب کا فرزند فوت

ڈاکٹر فاروق کا اظہارِ تعزیت

سرینگر//این سی صدرِ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے وادی کے معروف تاجر خواجہ عبدالغنی (غنی صاحب) آف نٹی پورہ کے جواں سال فرزند کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے مرحوم کے گھر جاکر تعزیت پرسی اور ڈھارس بندھائی۔ انہوں نے اس موقعے پر مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت اور کلمات ادا کئے گئے اور اُن کی جنت نشینی کیلئے کی۔ اُن کے ہمراہ پارٹی کے سینئر لیڈر مبارک گل بھی تھے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?