مزید احکامات تک دفعہ144نافذ رہیگا

پلوامہ//ضلع مجسٹریٹ پلوامہ کے مطابق سرنو منگہامہ میںملی ٹنٹوں اورحفاظتی دستوں کے درمیان ہوئی تصادم آرائی کے دوران ملی ٹنٹوں کی ہلاکت کے بعد کئی شہری بھی جاں بحق ہوگئے جس سے ضلع میںامن وامان میں رخنہ پڑنے کا اندیشہ ہے ۔چنانچہ پورے ضلع میں مزید احکامات تک صبح سے شام تک دفعہ144کا نفاذ عمل میںرہے گا۔