Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مدھیہ پردیش میں درجن بھر سے زائد شہروں میں لاک ڈاؤن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 5, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بھوپال: مدھیہ پردیش میں کورونا کے کیسز بڑھنے اور اس پر قابو پانے کی جد و جہد کے درمیان آج دارالحکومت بھوپال سمیت ایک درجن شہروں میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا مکمل اثر نظر آیا۔ اس دوران سڑکیں سنسان نظر آئیں۔بھوپال کے علاوہ اندور، جبل پور، بیتول، چھندواڑہ، کھرگون، رتلام، گوالیار، اجین، وِدیشا، نرسنگھ پور اور سونسر میں ہفتے کی رات نو بجے سے لاک ڈاؤن شروع ہوا ہے جو پیر کی صبح چھ بجے تک جاری رہے گا۔ ریاست کے 52 اضلاع کے ان شہروں میں کورونا کی وبا مسلسل کئی دنوں سے دیکھی جا رہی ہے، لہٰذا 15 دن کے دوران ان مقامات پر اسی طرح لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاک ڈاؤن کے دوران بے حد زیادہ ضروری خدمات کو رخصت دی گئی ہے۔ حالانکہ آج کورونا ویکسینیشن مراکز پر ٹیکہ کاری کا کام پوری ریاست میں جاری ہے اور لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ٹیکہ لگوانے والوں کو آنے جانے کی چھوٹ دی گئی ہے۔ مستقبل میں مزید کچھ شہروں میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن لگنے کے امکان سے انکار نہیں کیا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان سینیئر افسران کے ساتھ ہر دن ریاست میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور حالات کے پیش نظر مقامی سطح پر ڈیزاسٹر مینیجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ میں لاک ڈاؤن اور دیگر ضروری فیصلہ ریاستی حکومت کے اتفاق سے کیے جا رہے ہیں۔ریاست میں 52 میں سے 27 سے زائد اضلاع میں اب ہر دن 20 سے زیادہ مریض مسلسل مل رہے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ جہاں یومیہ 20 سے زائد کورونا مریض ملیں وہاں کورونا پر قابو پانے کے لیے مزید ضروری اقدامات کیے جائیں۔ حکومت کی یہ بھی کوشش ہے کہ معاشی سرگرمیاں نہ رکیں اور لاک ڈاؤن کا بھی سہارا نہ لینا پڑے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?